امریکا ایران مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ بے نتیجہ ختم، جنگ کے خطرات بڑھ گئے عمر اکمل کی خود کے بابر اعظم سے موازنے کی انسٹا اسٹوری پر وضاحت دہشتگردوں کو ٹھیک ہونے کا موقع دیا ہے، باز نہ آئے تو ختم کردیا جائے گا، رانا ثنا اللہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے، سہیل آفریدی کا افغان جارحیت پر پیغام جنیوا مذاکرات کے ساتھ فوجی تیاری بھی تیز، امریکی بحری بیڑا جیرالڈ آر فورڈ اسرائیل پہنچ گیا پاکستان کو درپیش خطرات کا مقابلہ کرنے سے ہرگز دریغ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر پکتیا میں 5افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا، ویڈیو وائرل ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، مسلح افواج کے سربراہان کے خصوصی پیغام پاک فوج کا افغانستان کومنہ توڑ جواب؛ افغان طالبان نے سفید پرچم لہرا دیے آپریشن ضرب للحق میں افغان طالبان کا اب تک کتنا نقصان ہوا؟ امریکا ایران مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ بے نتیجہ ختم، جنگ کے خطرات بڑھ گئے عمر اکمل کی خود کے بابر اعظم سے موازنے کی انسٹا اسٹوری پر وضاحت دہشتگردوں کو ٹھیک ہونے کا موقع دیا ہے، باز نہ آئے تو ختم کردیا جائے گا، رانا ثنا اللہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارا قومی فریضہ ہے، سہیل آفریدی کا افغان جارحیت پر پیغام جنیوا مذاکرات کے ساتھ فوجی تیاری بھی تیز، امریکی بحری بیڑا جیرالڈ آر فورڈ اسرائیل پہنچ گیا پاکستان کو درپیش خطرات کا مقابلہ کرنے سے ہرگز دریغ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر پکتیا میں 5افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا، ویڈیو وائرل ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، مسلح افواج کے سربراہان کے خصوصی پیغام پاک فوج کا افغانستان کومنہ توڑ جواب؛ افغان طالبان نے سفید پرچم لہرا دیے آپریشن ضرب للحق میں افغان طالبان کا اب تک کتنا نقصان ہوا؟

امریکا ایران مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ بے نتیجہ ختم، جنگ کے خطرات بڑھ گئے

Link copied!

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام پر ہونے والے اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے، تاہم فریقین نے آئندہ ہفتے دوبارہ بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مذاکرات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پیش رفت ہوئی ہے اور جلد مزید تکنیکی سطح کی بات چیت ہوگی۔ عمانی ثالثوں نے بھی عندیہ دیا ہے کہ اگلا دور ویانا میں متوقع ہے۔

دوسری جانب امریکا کی جانب سے مذاکراتی ٹیم کی قیادت صدر ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کر رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی حکام ایرانی تجاویز سے مکمل طور پر مطمئن نہیں تھے۔

اہم اختلاف ایران کے یورینیم افزودگی کے حق اور اس کے ذخائر کے مستقبل پر برقرار ہے۔ امریکا مستقل ضمانتیں اور سخت معائنہ نظام چاہتا ہے تاکہ ایران کبھی جوہری ہتھیار بنانے کے قابل نہ ہو سکے، جبکہ تہران جوہری ہتھیار بنانے کے ارادے کی تردید کرتا ہے اور محدود سطح پر افزودگی کی اجازت کا خواہاں ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران اس وقت افزودگی نہیں کر رہا، لیکن وہ اس صلاحیت کو بحال کرنے کی کوشش میں ہے۔ انہوں نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر بات نہ کرنے کو بھی ایک بڑا مسئلہ قرار دیا۔

ادھر خطے میں امریکی فوجی موجودگی میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس میں طیارہ بردار بحری بیڑے اور جنگی طیارے شامل ہیں۔ مبصرین کے مطابق سفارتی عمل جاری رہنے کے باوجود فوجی کارروائی کے خدشات مکمل طور پر ختم نہیں ہوئے۔

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے سربراہ رافیل گروسی کا کردار بھی اہم قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ کسی بھی ممکنہ معاہدے کی تکنیکی تصدیق ان کے ادارے کو کرنا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں