چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے چین کی الیکٹرک گاڑی نے ڈرفٹنگ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا آنکھ کے پچھلے حصے میں صفائی کا نیا نظام دریافت اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ یمن میں فوجی مداخلت کی تو امریکا کو دردناک انجام سہنا پڑے گا؛ ترجمان حوثی چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی ترک صدر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ پارلیمان میں پیش کرنے کا اعلان رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ او آئی سی کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعلان ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر داخلہ پشاور پہنچ گئے

کراچی سینٹرل جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ، مین گیٹ بند کر کے کنکریٹ بلاکس نصب

Link copied!

کراچی میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کراچی سینٹرل جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ جیل کے گرد و نواح میں غیر معمولی حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جیل کے اطراف کھڑی تمام گاڑیوں کو ہٹا دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ داخلی اور خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

حکام کے مطابق افغان۔پاکستان کشیدہ حالات کے تناظر میں سیکیورٹی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں سینٹرل جیل کے مین گیٹ کو بند کر کے اس کے سامنے کنکریٹ کے بلاکس رکھ دیے گئے ہیں جبکہ آمد و رفت کے لیے عارضی گیٹ کھولا گیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ جیل کے اطراف ترقیاتی کام بھی جاری ہے اور سیکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *