سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع عمران خان کے وکیل نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دوبارہ خط لکھ دیا پاکستان، ترکیہ، سعودیہ اور مصری حکام کا اجلاس، نئے 4 فریقی اتحاد کے ڈھانچے کی حتمی تجاویز تیار پی ایس ایل 11: بدھ کے روز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدِ مقابل ہونگی ایران سے دہائیوں پر محیط بداعتمادی فوری ختم نہیں ہو سکتی، جے ڈی وینس پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو اختیار ختم یا محدود کرنے کا مطالبہ کر دیا آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے پانچویں سیزن کا آغاز کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، حافظ نعیم الرحمان ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس کینیڈا: یونیورسٹی کا 60 ویں سالگرہ پر انوکھا جشن سعودی عرب کا پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع عمران خان کے وکیل نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دوبارہ خط لکھ دیا پاکستان، ترکیہ، سعودیہ اور مصری حکام کا اجلاس، نئے 4 فریقی اتحاد کے ڈھانچے کی حتمی تجاویز تیار پی ایس ایل 11: بدھ کے روز پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدِ مقابل ہونگی ایران سے دہائیوں پر محیط بداعتمادی فوری ختم نہیں ہو سکتی، جے ڈی وینس پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو اختیار ختم یا محدود کرنے کا مطالبہ کر دیا آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے پانچویں سیزن کا آغاز کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے، حافظ نعیم الرحمان ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس کینیڈا: یونیورسٹی کا 60 ویں سالگرہ پر انوکھا جشن

کیا مٹاپے کی ادویات نشے کی لت سے بچنے میں مدد دے سکتی ہیں؟

Link copied!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مٹاپے اور ذیابیطس کے علاج کو نئی شکل دینے والی جی ایل پی-1 ادویات نشہ آور اشیاء کے استعمال سے بچنے میں مدد دے سکتی ہیں۔

بدھ کے روز برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والے تجزیے میں ذیا بیطس میں مبتلا چھ لاکھ سے زائد امریکی ویٹرن افیئرز مریضوں کے الیکٹرانک ہیلتھ ریکارڈز کا جائزہ لیا۔ یہ ادارہ ان افراد کی دیکھ بھال کرتا ہے جو امریکی فوج میں خدمات دے چکے ہوتے ہیں۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو اوزیمپک اور مونجارو جیسی ادویات استعمال کرتے ہیں ان کے الکوحل، نِکوٹین، کوکین، اوپیائڈز اور دیگر اشیاء کے نشے میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق وہ افراد جو نشہ آور اشیاء کا استعمال کرتے تھے ان میں جی ایل پی-1 ادویات کا تعلق اسپتال میں داخلے، اوور ڈوز اور موت کے کم خطرات سے پایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *