ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

دنیا میں جنگ کے بادل ہیں جبکہ پاکستان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی طاقت بنایا، شرجیل میمن

Link copied!
دنیا میں جنگ کے بادل ہیں جبکہ پاکستان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی طاقت بنایا، شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی یومِ خواتین کے موقع پر تمام خواتین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ دن سب کا دن ہے، معاشرے کو اکثر مردوں کی اجارہ داری والا سمجھا جاتا ہے جبکہ خواتین کو دہائیوں تک نظر انداز کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم بن کر اس سوچ کے خاتمے کا آغاز کیا اور ایک خاتون نے ملک چلا کر دکھایا۔

ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں جبکہ پاکستان کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی طاقت بنایا اور ملک کو میزائل ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا کریڈٹ بے نظیر بھٹو کو جاتا ہے، ان دو عظیم لیڈروں کی وجہ سے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوا۔

انہوں نے کہا کہ فرسٹ ویمن بینک اور پہلا خواتین پولیس اسٹیشن بھی پیپلز پارٹی نے قائم کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی مینیجنگ ڈائریکٹر کنول بھٹو نے کہا کہ عالمی یومِ خواتین کے موقع پر 300 الیکٹرک اسکوٹیز تقسیم کی جائیں گی، اس سے قبل 200 اسکوٹیز بھی دی جا چکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کو اسکوٹیز کی فراہمی انہیں بااختیار بنا رہی ہے اور اس اسکیم کو کامیاب بنانے میں صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اہم کردار ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت خواتین کی ترقی کی راہ میں حائل ٹرانسپورٹ کی بڑی رکاوٹ دور کر رہی ہے جبکہ بجلی سے چلنے والی اسکوٹیز ماحول دوست توانائی کو فروغ دے رہی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 550 الیکٹرک بسیں سڑکوں پر چل رہی ہیں جبکہ مزید 500 جلد سڑکوں پر آجائیں گی اور سندھ میں ای وی ٹیکسی سروس بھی جلد شروع کی جائے گی۔

شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تصور بھی پیپلز پارٹی نے پیش کیا جس سے ہزاروں خواتین خود کفیل ہوئیں اور دوسروں کو بھی مضبوط بنایا، یہ پروگرام بھی بے نظیر بھٹو نے شروع کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ عالمی اداروں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہمیت کو تسلیم کیا جبکہ یہ پروگرام صدر آصف علی زرداری نے شروع کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 21 لاکھ گھر تعمیر کر کے دیے جا رہے ہیں اور ان گھروں کی ملکیت بھی خواتین کو دی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت میں خواتین کو ترجیح حاصل ہے، پیپلز پارٹی نے جنرل نشستوں پر بھی خواتین کو ٹکٹ دیا اور خواتین امیدواروں نے اپنے مد مقابل امیدواروں کو شکست دی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں گرلز کیڈٹ کالجز قائم کیے گئے ہیں اور جدید سہولیات سے آراستہ ایسے گرلز کیڈٹ کالجز پورے ملک میں کہیں نہیں ہیں جبکہ خواتین کے لیے پروگرام ان کا حق ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Link copied!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *