اسلام آباد میں آج ٹریفک الرٹ، کئی اہم راستے بند، شہریوں کو متبادل راستوں کی ہدایت صبح آنکھ کھلتے ہی موبائل دیکھنے کی عادت صحت کے لیے نقصان دہ کرائے کیلئے استعمال شدہ سکّہ دو ہزار برس پُرانا نک گوگل نے پاکستان میں نیا اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرادیا ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کا بڑا نقصان، فضا میں فیول فراہم کرنے والا طیارہ گر کر تباہ بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے سلمان مرزا نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر نجی چینل کے صحافی کو قانونی نوٹس بھیج دیا ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پر سعودی عرب روانہ عمران خان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، عدالت کا میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم اسلام آباد میں آج ٹریفک الرٹ، کئی اہم راستے بند، شہریوں کو متبادل راستوں کی ہدایت صبح آنکھ کھلتے ہی موبائل دیکھنے کی عادت صحت کے لیے نقصان دہ کرائے کیلئے استعمال شدہ سکّہ دو ہزار برس پُرانا نک گوگل نے پاکستان میں نیا اے آئی پروفیشنل سرٹیفکیٹ پروگرام متعارف کرادیا ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کا بڑا نقصان، فضا میں فیول فراہم کرنے والا طیارہ گر کر تباہ بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے سلمان مرزا نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر نجی چینل کے صحافی کو قانونی نوٹس بھیج دیا ولی عہد کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پر سعودی عرب روانہ عمران خان کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، عدالت کا میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم

نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

Link copied!

سندھ کے نئے گورنر سید نہال ہاشمی کی حلف برداری کی تقریب آج شام 4 بجے گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوگی۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ان سے گورنر کے عہدے کا حلف لیں گے۔ حلف اٹھانے کے بعد نہال ہاشمی سندھ کے 35 ویں گورنر بن جائیں گے۔

سید نہال ہاشمی کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ پیشے کے لحاظ سے معروف وکیل اور سیاست دان ہیں۔

وہ مارچ 2015 سے فروری 2018 تک سینیٹ آف پاکستان کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔

نہال ہاشمی 28 جنوری 1960 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور ان کا شمار پاکستان کے ممتاز فوجداری اور آئینی وکلاء میں ہوتا ہے۔ انہوں نے 1980 کی دہائی کے آخر میں قانون کی عملی پریکٹس کا آغاز کیا۔

نہال ہاشمی نے بطور طالب علم آل پاکستان یوتھ لیگ کے نام سے اپنی سیاسی تنظیم قائم کی اور 90 کی دہائی میں باقاعدہ سیاست کا آغاز کیا۔ وہ 1992 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئے۔

انہوں نے 1997 سے 1999 تک سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے نواز شریف کے نیب کیس اور مرتضیٰ بھٹو ٹریبونل سمیت کئی ہائی پروفائل مقدمات میں اہم قانونی کردار ادا کیا۔

نہال ہاشمی 2012 میں کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے صدر رہے جبکہ اگست 2014 میں انہیں سندھ میں پارٹی کا جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا۔

2015 میں وہ مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے پنجاب کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے۔

نہال ہاشمی کراچی کے مسائل کو اجاگر کرنے میں سرگرم رہے ہیں اور انہیں ایک متحرک سماجی رہنما بھی سمجھا جاتا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت نے ان کی سیاسی خدمات کے اعتراف میں انہیں سندھ کا گورنر مقرر کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *