اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

زیرِ زمین میراتھون، رنرز نے گہرائی میں دوڑ کر تاریخ رقم کر دی

Link copied!

دوڑنے والوں کے ایک گروپ نے زیرِ زمین 3000 فٹ سے بھی زیادہ گہرائی میں ایک باضابطہ ریس منعقد کی اور دنیا کی سب سے گہرے مقام پر میراتھن کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

یہ میراتھن سوئیڈن کی میونسپلٹی گارپنبرگ میں منعقد ہوئی جس میں 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے 55 رنرز نے حصہ لیا۔ ریس کا ٹریک زمین کے اندر3669 فٹ اور 10 انچز کی گہرائی میں بنایا گیا تھا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق یہ گہرائی دنیا کے سب سے بلند آبشار اینجلز فالز اور برطانیہ کے سب سے بلند پہاڑ بین نیوِس کی بلندی کے درمیان بنتی ہے۔

مقابلے کے دوران رنرز کو ہیڈ لیمپس پہننا لازمی تھا کیونکہ ریس مکمل طور پر زیرِ زمین تھی۔ میراتھن 11 چکروں (لیپس) پر مشتمل تھی اور اس کے ذریعے تقریباً 10 لاکھ ڈالر فلاحی کاموں کے لیے جمع کیے گئے۔

ایک رنر نے بتایا کہ ٹریک پر گرمی، نمی اور گرد سے متعلق بتایا۔

اس سے پہلے دنیا کی سب سے گہری میراتھن کا ریکارڈ کرسٹل مائن انڈر گراؤنڈ میراتھون کے پاس تھا، جو جرمنی میں سمندر کی سطح سے 1640 فٹ اور 5 انچز نیچے منعقد ہوئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *