برطانوی مالی نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے گیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیا ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی ممبئی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایران کا سخت جواب پہلا ون ڈے: زمبابوے نے بنگلادیش کو 25 رنز سے شکست دیدی وفاقی حکومت کا مجموعی قرض 82 کھرب ہوگیا، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا برطانوی مالی نے ایک دن میں دو ریکارڈ بنا ڈالے گیمر نے 80 ڈالر کا GTA 6 پری آرڈر میں صرف 2 ڈالر میں خرید لیا ازبک فورسز کی بڑی کارروائی، افغانستان سے ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، دو ایس ایچ اوز سمیت 9 اہلکار شہید آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا کے متضاد دعوؤں نے نئی کشیدگی پیدا کر دی ممبئی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایران کا سخت جواب پہلا ون ڈے: زمبابوے نے بنگلادیش کو 25 رنز سے شکست دیدی وفاقی حکومت کا مجموعی قرض 82 کھرب ہوگیا، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا

محبت والے انداز میں خرم بھٹی کے چہرے پر ہاتھ لگ گیا تھا، بشیر میمن صدر ن لیگ سندھ

Link copied!

گورنر سندھ نہال ہاشمی کے مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن کی رہائش گاہ کے دوران کئی لیگی رہنماؤں کے دوران تنظیمی امور پر بحث ہوئی اور گورنر سندھ کے قریبی ساتھی کو صوبائی صدر نے مبینہ طور پر تھپڑ بھی مارا۔

بشیر میمن کی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران کی کچھ باتیں سوشل میڈیا پر سامنے آئیں اور دعویٰ کیا گیا کہ بشیر میمن نے گورنر سندھ کی موجودگی میں پارٹی کے سینئر رہنما خرم بھٹی کو مبینہ طور تھپڑ مارا ہے۔

اس حوالے سے یہ تاثر سامنے آرہا ہے کہ ن لیگ سندھ کے رہنماؤں مبینہ طور پراختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔

مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن نے بتایا کہ مسلم لیگ ن میں کوئی اختلاف نہیں ہے، گورنر سندھ نہال ہاشمی میرے گھر آئے اور میں نے انہیں خوش آمدید کہا۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر پارٹی رہنما خرم بھٹی بھی موجود تھے، جس میں مختلف امور پر بات ہوئی، یہ جمہوری عمل کا حصہ یے، میرا ہاتھ محبت والے انداز میں خرم بھٹی کے چہرے پر لگ گیا تھا۔

بشیر میمن کے مطابق ’میں نے خرم بھٹی کے چہرے پر ہاتھ لگا کر کہا کہ کیا بات ہے آجکل آپ شیو نہیں کررہے ہیں، جس پر یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ میں نے خرم بھٹی کو تھپڑ مارا ہے، یہ الزام غلط ہے۔

بشیر میمن نے کہا کہ خرم بھٹی میرے بچوں جیسا اور پارٹی کا رہنما ہے، میڈیا پر کیے جانے والے دعوے غلط ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *