صرف 11 منٹ کی اضافی نیند جان لیوا کیفیت سے بچا سکتی ہے: تحقیق نیدرلینڈز: 1300 برس قدیم وائکنگز کی کشتی کا ٹکڑا دریافت سائنسدانوں کی نئی دریافت نے 300 سال پرانا قانون توڑ ڈالا پابندیوں کے خاتمے پر ایران کی جوہری ہتھیار نہ بنانے کی ضمانت دینے پر آمادگی پاکستانی سفارتکاری کے سامنے بھارتی خارجہ پالیسی چاروں شانے چت، بھارتی میڈیا کے تبصرے ایران جنگ؛ یہ جال ہمارے لیے بچھایا گیا تھا ہم اس میں نہیں پھنسیں گے، ترک صدر ايران ميں اس بار’درست لوگوں‘ سے بات چیت جاری ہے؛ جلد پیش رفت ممکن ہے؛ ٹرمپ آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بینگالورو مہنگے داموں فروخت شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ اسرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا صرف 11 منٹ کی اضافی نیند جان لیوا کیفیت سے بچا سکتی ہے: تحقیق نیدرلینڈز: 1300 برس قدیم وائکنگز کی کشتی کا ٹکڑا دریافت سائنسدانوں کی نئی دریافت نے 300 سال پرانا قانون توڑ ڈالا پابندیوں کے خاتمے پر ایران کی جوہری ہتھیار نہ بنانے کی ضمانت دینے پر آمادگی پاکستانی سفارتکاری کے سامنے بھارتی خارجہ پالیسی چاروں شانے چت، بھارتی میڈیا کے تبصرے ایران جنگ؛ یہ جال ہمارے لیے بچھایا گیا تھا ہم اس میں نہیں پھنسیں گے، ترک صدر ايران ميں اس بار’درست لوگوں‘ سے بات چیت جاری ہے؛ جلد پیش رفت ممکن ہے؛ ٹرمپ آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بینگالورو مہنگے داموں فروخت شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات ہوں گے؟ اسرائیلی میڈیا نے بڑا انکشاف کر دیا

ايران ميں اس بار’درست لوگوں‘ سے بات چیت جاری ہے؛ جلد پیش رفت ممکن ہے؛ ٹرمپ

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکام معاہدے کے لیے بے تاب ہیں اور اس وقت بھی ایران کے درست لوگوں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہم کئی اہم شخصیات کے ذریعے رابطے میں ہیں اور جلد کسی پیش رفت کا امکان موجود ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران میں اس وقت درست افراد سے بات چیت کر رہا ہے اور موجودہ حالات میں ایران بھی معاہدے کی طرف بڑھنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی کارروائیوں میں ایران کی بحریہ، قیادت اور دفاعی نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ جس سے خطے میں طاقت کا توازن بدل گیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے مذاکرات سے متعلق زیادہ تفصیلات فراہم نہیں کیں لیکن انھوں نے اپنے قریبی مشیروں جیرڈ کشنر، اسٹیو وٹکوف، وزیر خارجہ مارکو روبیو اور نائب صدر جے ڈی وینس کا نام لیا جو اس عمل میں شامل ہیں۔

ٹرمپ کے بقول امریکا کا ایران کے ساتھ جاری بات چیت میں واضح کردیا ہے کہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور صدر ٹرمپ کے بقول ایران نے اس شرط کو تسلیم کرلیا ہے۔

ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ ایران کے اہم توانائی کے ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے تھے لیکن ایران نے حالیہ دنوں میں رابطہ کرکے مذاکرات میں دلچسپی ظاہر کی جس کے بعد صورتحال میں تبدیلی آئی ہے۔

دوسری جانب ایرانی حکام نے امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی خبروں کی تردید کی ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں اگر کوئی رابطہ ہوا بھی ہے تو وہ براہ راست بات چیت کے بجائے ثالثوں کے ذریعے پیغامات کے تبادلے تک محدود رہا ہے۔

ٹرمپ نے خطے میں اتحادیوں کے کردار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ خلیجی ممالک نے اب تک مثبت کردار ادا کیا ہے، تاہم انہوں نے اشارہ دیا کہ وہ اس تنازع میں نیٹو کے زیادہ فعال کردار کے خواہاں ہیں۔

ایران نے تاحال ٹرمپ کے ان دعوؤں کو مسترد کیا ہے اور ایسے بیانات کو سیاسی دباؤ دالنے، جنگ میں وفقہ لینے اور پیٹرول کی قیمتیں میں کمی لانے کا حربہ قرار دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *