مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی امریکا کیساتھ مذاکرات کے اگلے دور سے قبل ایرانی وزیرِ داخلہ پاکستان آئیں گے ٹرمپ کی روسی صدر پیوٹن کو یوکرین سے جنگ کے خاتمے کیلئےتعاون کی پیشکش ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

صرف 11 منٹ کی اضافی نیند جان لیوا کیفیت سے بچا سکتی ہے: تحقیق

Link copied!

روزانہ صرف 11 منٹ کی اضافی نیند دل کے دورے کے خطرات میں واضح کمی واقع کر سکتی ہے۔

آسٹریلیا، برازیل اور چلی کے محققین کی ٹیم کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ کم صحت مندانہ طرزِ زندگی (یعنی چھ گھنٹوں سے کم نیند اور قلیل ورزش) میں معمولی تبدیلی زندگی بہتر کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ روزانہ 11 منٹ کی اضافی نیند، ساڑھے چار منٹ کی ورزش اور 60 گرام سبزی کھانا سنجیدہ نوعیت کے قلبی مرض کے خطرات 10 فی صد تک کمی کر سکتا ہے۔

جبکہ آٹھ گھنٹے کی نیند، 40 منٹ کی ورزش اور اچھی غذا یہ خطرہ 57 فی صد تک کم کر سکتی ہے۔

تحقیق میں سائنس دانوں نے 53 ہزار درمیانی عمر کے برطانوی افراد کی نیند کی عادات اور ورزش کا جائزہ لیا۔ انہوں نے یہ ڈیٹا اسمارٹ واچ جیسی پہننے والی ٹیکنالوجی کی مدد سے حاصل کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *