چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

وزن کم کرنیوالی ادویات وزن گھٹانے کے علاوہ کیا فائدے رکھتی ہیں؟

Link copied!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جی ایل پی-1-کلاس کی وزن کم کرنے والی ادویات زیادہ فعال اور توانائی سے بھرپور زندگی گزارنے میں مدد دے سکتی ہے۔

ہر آٹھ امریکیوں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ وہ ان انجیکشنز (جو 2020 کی دہائی کے ابتداء میں امریکا میں مقبول ہوئے) کا استعمال کر رہے ہیں۔

سائنس دانوں کی جانب سے مطالعے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان ادویات میں دیگر اعضاء کے نظام کے لیے اضافی فوائد ہیں۔

تحقیق میں ان ادویات کے نقصان دہ سوزش پر مثبت اثرات دیکھے گئے جو مہلک کینسر، ڈیمنشیا اور قلبی بیماری کا سبب بن سکتی ہے۔

امریکن کڈنی فنڈ کے مطابق جی ایل پی-1 ادویات گردوں کی بیماری کے بگڑنے اور ساتھ ہی گردوں کے فیل ہونے کے امکانات بھی کم کر سکتی ہے۔

کنگز کالج لندن کی ایک تحقیق کے مطابق سیماگلوٹائڈ (جو اوزیمپک اور ویگووی میں استعمال ہونے والا بنیادی جز ہے) جگر کی بیماری کے علاج میں دو تہائی مریضوں میں مؤثر ثابت ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *