چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

کافی کی مخصوص مقدار ڈپریشن کے خطرات میں کمی کر سکتی ہے: تحقیق

Link copied!

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کافی کا مخصوص مقدار میں استعمال بے چینی اور ڈپریشن کے خطرے کو کم بھی کر سکتا ہے۔

فوڈان یونیورسٹی میں کے سائنس دانوں نے تحقیق میں بتایا کہ معتدل مقدار میں کافی پینے والے (یعنی وہ افراد جو روزانہ دو سے تین کپ پیتے ہیں) ذہنی صحت کے مسائل کا کم شکار ہو سکتے ہیں۔

کافی میں موجود کیفین وقتی طور پر موڈ بہتر بنا سکتی ہے، جبکہ اس مشروب میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش کم کرنے والی خصوصیات دماغ کے اہم نظاموں پر مثبت اثر ڈال سکتی ہیں۔

تاہم محققین نے خبردار کیا ہے کہ اس کا معتدل حد سے تجاوز نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔روزانہ پانچ یا اس سے زیادہ کپ کافی پینا ذہنی امراض کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک پایا گیا۔

بے چینی اور ڈپریشن کئی عوامل کے پیچیدہ امتزاج کا نتیجہ ہو سکتے ہیں ،جن میں ذہنی دباؤ یا صدمہ، سماجی تنہائی، اور جینیاتی رجحان شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *