ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

ایک مرتبہ پھر پنجاب عوام کو ریلیف دینے میں تمام صوبوں سے آگے نکل گیا، عظمیٰ بخاری

Link copied!

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ ایک مرتبہ پھر پنجاب عوام کو ریلیف دینے میں تمام صوبوں سے آگے نکل گیا ہے، اور جب بھی عوام کو سہولت دینے کی باری آئے گی پنجاب سب سے آگے ہوگا۔

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز عوام کو ریلیف فراہم کر کے دلی سکون محسوس کرتی ہیں اور انہوں نے پنجاب کے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا بلکہ ہر مشکل میں ان کے ساتھ کھڑی رہی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز نے پورے پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مکمل فری کر کے عوام کے دل جیت لیے ہیں اور جنگی صورتحال برقرار رہنے تک شہری پبلک ٹرانسپورٹ میں بالکل مفت سفر کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کسانوں کو ترجیح دیتی ہیں اور دو سال کے دوران کسانوں کے لیے تاریخی اقدامات کیے گئے، جبکہ پنجاب کا کسان پورے پاکستان کو اجناس فراہم کرتا ہے۔

انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر عوام کے سب سے بڑے خیر خواہ ہونے کا دعویٰ کرنے والے صوبائی حکومتیں اور ان کی جماعتیں خاموش ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں 80 روپے مزید کمی کی ہے اور عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے اپنی کابینہ کی تنخواہوں میں کٹوتی کی۔ ان کے مطابق کفایت شعاری مہم سے حاصل ہونے والی رقم کے فوائد عام آدمی تک پہنچائے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *