پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

پاکستان کا تیار کردہ جنگ بندی کا منصوبہ امریکا اور ایران کو موصول

Link copied!

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کا تیار کردہ منصوبہ ایران اور امریکی قیادت کو پہنچا دیا گیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ موصول ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے تیار کردہ فریم ورک تہران اور واشنگٹن کو پیش کیا گیا جس میں فوری جنگ بندی اور بعد ازاں جامع معاہدے کی تجاویز شامل ہیں۔

منصوبے کے تحت جنگ بندی کے فوراً بعد آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل کھولنے کا امکان ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے مسلسل رابطے کیے۔

منصوبے کے مطابق 45 روزہ جنگ بندی کے بعد اسلام آباد میں حتمی مذاکرات متوقع ہیں جبکہ معاہدے میں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیار نہ بنانے کی یقین دہانی کے بدلے پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثوں کی بحالی شامل ہو سکتی ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے اس تیار کردہ جنگ بندی منصوبے کو ’اسلام آباد اکارڈ‘ کا نام جارہا ہے جسکے تحت ابتدائی مرحلے میں آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ منصوبے کے حوالے سے ہم کوئی تبصرہ نہیں کرتے تاہم خطے میں امن کا عمل جاری رہے گا۔

دوسری جانب ایران نے پاکستان کا تیار کردہ منصوبہ موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

ایرانی عہدیدار نے رائٹزر سے گفتگو میں کہا کہ جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی تجویز موصول ہو گئی ہے۔ جنگ بندی مجوزے کاجائزہ لے رہے ہیں۔

عہدیدار نے کہا کہ تہران کسی ڈیڈ لائن یا دباؤ کو قبول نہیں کرے گا۔ عارضی جنگ بندی کے بدلے آبنائے ہرمز نہیں کھولیں گے۔ تہران کا خیال ہے کہ امریکا میں مستقل جنگ بندی کے لیے تیاری کا فقدان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *