ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا، عباس عراقچی بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال امریکا: شوہر کی پرانی گاڑی نے اہلیہ کی قسمت چمکا دی ذیابیطس کے مریضوں کی بڑی مشکل آسان، 24 گھنٹے نگرانی کرنے والی ٹیکنالوجی سامنے آگئی سائنس دانوں نے اے آئی کو ’نہ‘ کہنا سِکھا دیا! آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز 2026-27 میں کتنے پاکستانی شامل؟ رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ نافذ، شہری بغیر ویزا سفر کرسکیں گے نعمان علی نے ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا کو پیچھے چھوڑ دیا ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا، عباس عراقچی بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال امریکا: شوہر کی پرانی گاڑی نے اہلیہ کی قسمت چمکا دی ذیابیطس کے مریضوں کی بڑی مشکل آسان، 24 گھنٹے نگرانی کرنے والی ٹیکنالوجی سامنے آگئی سائنس دانوں نے اے آئی کو ’نہ‘ کہنا سِکھا دیا! آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز 2026-27 میں کتنے پاکستانی شامل؟ رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ نافذ، شہری بغیر ویزا سفر کرسکیں گے نعمان علی نے ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سابق صدر کی آئی سی سی سے مداخلت کی اپیل

Link copied!

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سابق صدر امین الاسلام نے اپنی معزولی کو آئینی بغاوت قرار دیتے ہوئے آئی سی سی سے مداخلت کی اپیل کردی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بنگلادیش کی نیشنل اسپورٹس کونسل کی جانب سے منتخب بورڈ کو تحلیل کر دیا گیا تھا۔

امین الاسلام نے کرپشن اور الیکشن میں دھاندلی کے تمام الزامات کو مسترد کردیا۔

انہوں نے حکومتی تحقیقات کو غیر قانونی اور سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی وزیر کھیل ایم ڈی امین الحق کی جانب سے شروع کی گئیں۔

بورڈ کے سابق سربراہ کا کہنا تھا کہ سیاسی عزائم رکھنے والے کچھ سابق کھلاڑیوں نے بورڈ کو غیر مستحکم کرنے کے لیے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نیشنل اسپورٹس کونسل کو بی سی بی جیسے خودمختار ادارے کے مکمل شدہ انتخابی عمل کی تحقیقات کا کوئی اختیار نہیں ہے، جب تک عدالت کوئی اور فیصلہ نہ دے میں ہی بورڈ کا قانونی صدر ہوں۔

امین الاسلام نے کہا کہ آئی سی سی کو کرکٹ معاملات میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لینا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *