ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا، عباس عراقچی بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال امریکا: شوہر کی پرانی گاڑی نے اہلیہ کی قسمت چمکا دی ذیابیطس کے مریضوں کی بڑی مشکل آسان، 24 گھنٹے نگرانی کرنے والی ٹیکنالوجی سامنے آگئی سائنس دانوں نے اے آئی کو ’نہ‘ کہنا سِکھا دیا! آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز 2026-27 میں کتنے پاکستانی شامل؟ رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ نافذ، شہری بغیر ویزا سفر کرسکیں گے نعمان علی نے ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا کو پیچھے چھوڑ دیا ایران کے خلاف سازش کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا، عباس عراقچی بارکھان آپریشن میں شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر داخلہ بلوچستان ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، عالمی استحکام اور تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال امریکا: شوہر کی پرانی گاڑی نے اہلیہ کی قسمت چمکا دی ذیابیطس کے مریضوں کی بڑی مشکل آسان، 24 گھنٹے نگرانی کرنے والی ٹیکنالوجی سامنے آگئی سائنس دانوں نے اے آئی کو ’نہ‘ کہنا سِکھا دیا! آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز 2026-27 میں کتنے پاکستانی شامل؟ رہائشی پلاٹوں کی کیٹیگری کمرشل میں تبدیل کرنے سے متعلق وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری معاہدہ نافذ، شہری بغیر ویزا سفر کرسکیں گے نعمان علی نے ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا کو پیچھے چھوڑ دیا

ایران کے سرکاری طیارے پاکستان کی جانب روانہ؛ امریکی نائب صدر کا طیارہ بھی محو پرواز

Link copied!

امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں جنگ بندی مذاکرات سے قبل ایرانی حکومت سے منسلک دو طیاروں کے پاکستان کی جانب روانہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ Flightradar24 کے مطابق یہ دونوں طیارے ایران سے اڑان بھرنے کے بعد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں ہفتے کے روز اہم مذاکرات متوقع ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک طیارہ جس کا کال سائن IRAN04 ہے، ایران کے شمالی شہر گورگان سے تقریباً 17:00 جی ایم ٹی پر روانہ ہوا۔ دوسرا طیارہ IRAN05 بھی اسی نوعیت کی پرواز پر ہے۔

فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ دونوں طیارے افغانستان کی فضائی حدود عبور کرچکے ہیں اور اب اسلام آباد کی طرف گامزن ہیں۔

تاحال ایرانی حکومت کی جانب سے اسلام آباد مذاکرات کے لیے وفد کی پاکستان روانگی کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ ایرانی سرکاری طیارے عموماً تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ سے روانہ ہوتے ہیں۔

تاہم حالیہ جنگ کے دوران اس ایئرپورٹ کو متعدد بار نشانہ بنایا جا چکا ہے جس کے باعث آج ان طیاروں نے متبادل مقامات استعمال کیے جا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ چند گھنٹوں قبل ہی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی پاکستان کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *