اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ امریکا میں سخت مالیاتی بحران کا خدشہ، قرض 40 ہزار ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو ٹرمپ کا ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا اعلان، حمایت کرنے والے ممالک کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت میزائیل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کا ایران سے تجارت اور مالی لین دین معطل کرنے کا اعلان آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غیر یقینی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں اسرائیل کی شام میں ایئربیس پر میزائل حملے؛ ہائی الرٹ جاری

سائنس دانوں نے صحت بخش فرنچ فرائز بنانے کا طریقہ وضع کر لیا

Link copied!

امریکا کی یونیورسٹی آف اِلینوائے کے محققین نے فرنچ فرائز کو کم تیل میں بھی خستہ، ذائقہ دار بنانے کا ایک نیا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طریقے میں روایتی فرائنگ کے ساتھ مائیکروویو کا استعمال کیا جاتا ہے، جس کے باعث فرائز کم تیل میں بھی بہتر انداز میں پک جاتے ہیں اور ان کی کرسپینس برقرار رہتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ اس تکنیک سے نہ صرف ذائقہ متاثر نہیں ہوتا بلکہ کھانے میں چکنائی کی مقدار بھی کم ہو جاتی ہے، جس سے صارفین نسبتاً صحت مند انداز میں فرنچ فرائز سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

یہ تحقیق کرنٹ ریسرچ اِن فوڈ سائنس اور جرنل آف فوڈ سائنس میں شائع ہوئی ہے۔

ماہرین کے مطابق اگرچہ فرنچ فرائز کو عام طور پر غیر صحت بخش غذا سمجھا جاتا ہے۔ تاہم، حقیقت یہ ہے کہ لوگ انہیں کھانا ترک نہیں کرتے، اسی لیے سائنس دانوں نے انہیں کم نقصان دہ بنانے پر توجہ مرکوز کی ہے۔

مطالعے میں بتایا گیا کہ نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ روایتی حرارت فرائز کی خستگی برقرار رکھتی ہے، جبکہ مائیکروویو ہیٹنگ تیل کے استعمال کو کم کرتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں