پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر بھارت میں صف ماتم مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران پاکستان کا جنوبی ایشیا جوجٹسُو چیمپئن شپ 2026 میں شاندار آغاز آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار سائنس دانوں نے صحت بخش فرنچ فرائز بنانے کا طریقہ وضع کر لیا برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ پاکستان کی تاریخی سفارتکاری، انتھک کوششوں نے ایران اور امریکا کو دہائیوں بعد ایک میز پر بٹھا دیا کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر فٹنس کے مسائل سے دو چار پی ایس ایل11؛ 20 میچز مکمل، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم کس پوزیشن پر ہے؟ ایرانی حکام کو ایک بہترین پیشکش دی ہے اور اپنی ریڈ لائنز واضح کردیں، امریکی نائب صدر پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر بھارت میں صف ماتم مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران پاکستان کا جنوبی ایشیا جوجٹسُو چیمپئن شپ 2026 میں شاندار آغاز آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار سائنس دانوں نے صحت بخش فرنچ فرائز بنانے کا طریقہ وضع کر لیا برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ پاکستان کی تاریخی سفارتکاری، انتھک کوششوں نے ایران اور امریکا کو دہائیوں بعد ایک میز پر بٹھا دیا کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر فٹنس کے مسائل سے دو چار پی ایس ایل11؛ 20 میچز مکمل، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم کس پوزیشن پر ہے؟ ایرانی حکام کو ایک بہترین پیشکش دی ہے اور اپنی ریڈ لائنز واضح کردیں، امریکی نائب صدر

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری پر بھارت میں صف ماتم

Link copied!

پاکستان میں ایران امریکا جنگ بندی مذاکرات بھارت پر بجلی بن کرگرے ہیں۔ مودی کو ہرطرف سے تنقید کا سامنا ہے۔

خلیجی جنگ کے تناظر میں بھارت کی سفارتی ناکامی پر اپوزیشن جماعت کانگریس نے نام نہاد ’وشوا گرو‘ مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

بھارتی جریدے ڈیکن ہیرالڈ کے مطابق سینئرکانگریس رہنما جئے رام رامیش نےایکس پر پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کے بطور ثالث مرکزی کردار نے خودساختہ وشوا گرو مودی کی انداز سیاست پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں.

انہوں نے کہا کہ مودی کی “نمستے ٹرمپ” اور” پھر ایک بار ٹرمپ سرکار” مہم کے باوجود امریکا نے پاکستان کو یہ کردار کیسے ادا کرنے دیا، کانگریس لیڈر مودی امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارتی معاہدے پر رضامند ہونے کے باوجود کوئی سیاسی فائدہ نہ اٹھاسکے۔

انہوں نے کہا کہ جئے رام رامیش بھارت برکس پلس کی صدارت کے باوجود خلیجی جنگ کے تناظرمیں کوئی مصالحتی قدم کیوں نہ اٹھاسکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *