یوٹیوب شارٹس کی نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری سونگھنے کی حس میں کمی کس بیماری کی علامت ہو سکتی ہے؟ 4 شکستوں کے بعد اجتماعی اچھی کارکردگی نے فتح کی راہ پر گامزن کیا، محمد علی پی ایس ایل11؛ حیدرآباد کنگزمین کی مسلسل دوسری فتح، کوئی کھلاڑی 50 اسکور نہ کر سکا ٹرمپ اور ایران کی دھمکیوں کے باوجود پاکستانی جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس، وطن عزیز کو کلیدی ملک قرار دے دیا گیا تیل کی عالمی منڈی میں دوبارہ تیزی، خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد بڑا اضافہ ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کو بدترین شکست سعودی حکومت نے 18 اپریل تک تمام غیر ملکیوں کو مکہ مکرمہ چھوڑنے کا حکم دے دیا امریکا کی آبنائے ہرمز کی ناکا بندی پر ایرانی اسپیکر کا مزاحیہ اور دلچسپ انداز میں سخت جواب یوٹیوب شارٹس کی نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری سونگھنے کی حس میں کمی کس بیماری کی علامت ہو سکتی ہے؟ 4 شکستوں کے بعد اجتماعی اچھی کارکردگی نے فتح کی راہ پر گامزن کیا، محمد علی پی ایس ایل11؛ حیدرآباد کنگزمین کی مسلسل دوسری فتح، کوئی کھلاڑی 50 اسکور نہ کر سکا ٹرمپ اور ایران کی دھمکیوں کے باوجود پاکستانی جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کانفرنس، وطن عزیز کو کلیدی ملک قرار دے دیا گیا تیل کی عالمی منڈی میں دوبارہ تیزی، خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد بڑا اضافہ ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کو بدترین شکست سعودی حکومت نے 18 اپریل تک تمام غیر ملکیوں کو مکہ مکرمہ چھوڑنے کا حکم دے دیا امریکا کی آبنائے ہرمز کی ناکا بندی پر ایرانی اسپیکر کا مزاحیہ اور دلچسپ انداز میں سخت جواب

ہنگری کے پارلیمانی انتخابات میں امریکی حمایت یافتہ حکومت کو بدترین شکست

Link copied!

یورپی ملک ہنگری میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات نے سیاسی منظرنامہ یکسر بدل دیا، جہاں اپوزیشن نے حیران کن کامیابی حاصل کرتے ہوئے طویل عرصے سے برسرِ اقتدار امریکی حمایت یافتہ حکومت کو شکست دے دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کی جماعت تیسزا پارٹی نے غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے وزیرِاعظم وکٹر اوربان کی جماعت فیدیز کو واضح طور پر پیچھے چھوڑ دیا۔ اس غیر متوقع نتیجے نے ملک کی سیاست میں ایک نیا موڑ پیدا کر دیا ہے۔

انتخابات میں اپوزیشن کی قیادت کرنے والے پیٹر میگیار جو ماضی میں حکومتی نظام کا حصہ رہ چکے ہیں نے نئے ہنگری اور نظام میں بڑی تبدیلیوں کا وعدہ کر کے عوام کی حمایت حاصل کی۔

وزیرِاعظم وکٹر اوربان نے ابتدائی نتائج سامنے آنے کے بعد شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ نتائج اگرچہ تکلیف دہ ہیں تاہم وہ عوامی فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور کامیاب ہونے والی جماعت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ وکٹر اوربان گزشتہ تقریباً 16 برس سے اقتدار میں تھے، اور ان کی حکومت کو ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت بھی حاصل رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *