کینیڈا: یونیورسٹی کا 60 ویں سالگرہ پر انوکھا جشن لبلبے کے کینسر کی نئی دوا میں اہم پیشرفت! واٹس ایپ ویب ورژن کے لیے اہم فیچر پر کام جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی اب اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروط ہے، جے ڈی وینس حج 2026: حجاج کیلئے مثالی انتظامات، سعودی وزیر حج کا مشاعرِ مقدسہ کا دورہ جو میرے نصیب میں ہوگا مل کر رہے گا، ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں؛ بابراعظم او آئی سی اجلاس میں پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی مطالبہ واشنگٹن، وزیر خزانہ کی سعودی فنڈ سربراہ سے اہم ملاقات، پاک سعودی شراکت داری پر اہم پیش رفت اسلام آباد ڈائیلاگ کے بعد سفارتی سرگرمیاں تیز، معاہدے کی امید برقرار، امریکی عہدیدار یوٹیوب شارٹس کی نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کینیڈا: یونیورسٹی کا 60 ویں سالگرہ پر انوکھا جشن لبلبے کے کینسر کی نئی دوا میں اہم پیشرفت! واٹس ایپ ویب ورژن کے لیے اہم فیچر پر کام جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی اب اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروط ہے، جے ڈی وینس حج 2026: حجاج کیلئے مثالی انتظامات، سعودی وزیر حج کا مشاعرِ مقدسہ کا دورہ جو میرے نصیب میں ہوگا مل کر رہے گا، ذمہ داری بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہوں؛ بابراعظم او آئی سی اجلاس میں پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی مطالبہ واشنگٹن، وزیر خزانہ کی سعودی فنڈ سربراہ سے اہم ملاقات، پاک سعودی شراکت داری پر اہم پیش رفت اسلام آباد ڈائیلاگ کے بعد سفارتی سرگرمیاں تیز، معاہدے کی امید برقرار، امریکی عہدیدار یوٹیوب شارٹس کی نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

مذاکرات میں پیش رفت ہوئی اب اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروط ہے، جے ڈی وینس

Link copied!

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے تاہم اب آئندہ لائحہ عمل کا دارومدار تہران کے فیصلوں پر ہے۔

غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت تعمیری ماحول میں ہوئی اور کئی اہم معاملات پر پیش رفت دیکھنے میں آئی۔

ان کے مطابق یہ ملاقات اپنی نوعیت کے اعتبار سے غیر معمولی تھی کیونکہ اس سطح پر رابطے ماضی میں کم ہی دیکھنے میں آئے ہیں حتیٰ کہ ایران کی موجودہ قیادت کے دور میں بھی ایسی مثال نہیں ملتی۔

انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کے لیے سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ ایران کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے اور واشنگٹن کی تمام پالیسی اسی بنیادی اصول کے گرد گھومتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *