چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

لبلبے کے کینسر کی نئی دوا میں اہم پیشرفت!

Link copied!

ایک کلینیکل آنکولوجی کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا میں لبلبے کے آخری مرحلے کے کینسر کے علاج کے لیے ایک نئی گولی کی آزمائش کی گئی ہے جو روایتی کیموتھراپی کے مقابلے میں مریضوں کی زندگی تقریباً دوگنی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ لبلبے کے کینسر کے مریض (جن کی موت سے بچ جانے کی شرح دیگر کینسرز کے مقابلے میں سب سے کم سمجھی جاتی ہے) اگر روزانہ ایک بار لی جانے والی دوا ڈریکسونراسب استعمال کریں تو اُن میں موت کا خطرہ صرف کیموتھراپی کروانے والوں کے مقابلے میں 60 فیصد تک کم ہو سکتی ہے ۔

یہ نتائج 500 افراد پر مشتمل فیز تھری ٹرائل میں سامنے آئے، جو اس دوا کو ایک زیادہ مؤثر اور کم تکلیف دہ علاج بنا سکتے ہیں۔

اس متعلق ہارورڈ میڈیکل اسکول کے پروفیسر برائن وولپن کا کہنا تھا کہ یہ دوا اُن مریضوں کے لیے بھی امید کی نئی کرن ثابت ہو سکتی ہے جن میں کیموتھراپی کے باوجود کینسر پھیلتا رہتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *