ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

پی ایس ایل میں کارکردگی سے مطمئن نہیں، عالمی کپ کے حوالے سے ضرور سوچوں گا؛ سلمان علی آغا

Link copied!

پاکستان کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میری کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں ، اگر محسوس کیا تو عالمی کپ 2027 کے حوالے سے ضرور سوچوں گا،پی ایس ایل سے کھلاڑی کی شناخت ہوتی ہے لیکن پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے ڈومیسٹک سطح پر کھیلنا ضروری ہے۔

پی ایس ایل 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شکست کے بعد کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے سلمان علی آغا نے کہا کہ میچ میں ہماری ٹیم تینوں شعبوں میں ناکام رہی، پاور پلے میں بھی اچھا نہیں کھیل پائے، اگلے میچز جیت کر فائنل فور میں جگہ بنانے کی کوشش کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ون ڈے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ پی ایس ایل کی بنیاد پر قومی ٹیم میں آنے والے کھلاڑیوں کو بیرون ملک جا کر دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے،لیگ سے کھلاڑیوں کی شناخت ضرور ہوتی ہے لیکن پی ایس ایل میں بہتر کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی سطح پر کرکٹ کھیل کر پاکستان ٹیم میں آنا چاہیے۔

سلمان علی آغا نے کہا کہ عالمی کپ اور پی ایس ایل میں اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں، پرفارمنس کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہوں،اگلا عالمی کپ اہم ہوگا،اگر میں نے محسوس کیا تو وقفہ لینے کی کوشش کروں گا یا میگا ایونٹ کے حوالے سے کوئی فیصلہ کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *