ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

روس، بھارت فوجی معاہدہ؛ 3 ہزار اہلکاروں مع جنگی جہازوں کی تعیناتی کا امکان

Link copied!

روس اور بھارت کے درمیان فوجی تعاون کو مضبوط بنانے کے موجودہ معاہدے کے تحت روس اور بھارت 3000 فوجی، 10 فوجی طیارے اور 5 جنگی جہاز ایک دوسرے کی سرزمین پر بھیج سکتے ہیں۔

روس کے سرکاری قانونی معلومات کے پورٹل پر شائع ہونے والی دستاویز کے مطابق پانچ سے زیادہ جنگی جہاز، 10 فوجی طیارے اور 3000 فوجی اہلکار بیک وقت ایک دوسرے کی سرزمین پر موجود ہو سکتے ہیں۔

معاہدے کے تحت فوجی دستے مشترکہ مشقوں اور تربیت کے لیے بھیجے جا سکتے ہیں، انسانی امداد فراہم کرسکتے ہیں، قدرتی اور انسان ساختہ آفات کا رسپانس دے سکتے ہیں اور دیگر معاملات میں تعاون کرسکتے ہیں۔

مزید برآں فوجی طیاروں کی پروازوں کو فضائی حدود کے مجوزہ استعمال اور سمندری جہازوں کو بندرگاہ میں داخل ہونے سے 14 دن پہلے فریق ملک کو سفارتی چینلز کے ذریعے درخواست جمع کرانا ہوگی جبکہ بندرگاہ سے نکلنے والے جہازوں کو 24 گھنٹے پہلے مطلع کرنا ضروری ہے۔

اس معاہدے کی دسمبر 2025 میں اسٹیٹ ڈوما اور فیڈریشن کونسل نے توثیق کی اور 15 دسمبر کو روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اس پر دستخط کیے تھے۔ یہ معاہدہ 12 جنوری 2026 کو نافذ ہوا۔

یہ معاہدہ پانچ سال کے لیے ہے جس کی تجدید ہر پانچ سال کے بعد ہوگی تاہم اگر فریقین میں سے کوئی اس معاہدے کو ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے معاہدے کی میعاد ختم ہونے سے کم از کم چھ ماہ قبل فریق ملک کو مطلع کرنا ہوگٓا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *