چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار! آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 2 فلسطینی بچے گرفتار ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان چیمپئنز کو این او سی نہ مل سکا، ایونٹ سے باہر تیسرا ون ڈے: آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کردیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے پنجاب کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ دنیا کے 5 بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم

آنتوں میں موجود بیکٹیریا کا خطرناک بیماری کے لوٹنے سے تعلق کا انکشاف!

Link copied!

ایک نئی تحقیق معلوم ہوا ہے کہ انسان کی آنتوں میں موجود بیکٹیریا سے اس بات کا تعین کیا جا سکتا ہے کیا جِلد کے کینسر کے علاج کے بعد اس بیماری کے دوبارہ ہونے کا کتنا خطرہ ہے۔

نیو یارک یونیورسٹی لینگون ہیلتھ نے جمعے کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ ماضی کے مطالعوں میں میلینوما سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ 25 سے 40 فی صد مریضوں میں سرجری اور امیونوتھراپی کے بعد بیماری دوبارہ لوٹ آتی ہے۔

میلانوما جِلد کے کینسر کی ایک قسم ہے جو عموماً سورج کی شعاعوں کی زیادہ نمائش سے منسلک ہوتی ہے۔ اس کا علاج سرجری یا امیونوتھراپی کے ذریعے کیا جاتا ہے، جو مدافعتی نظام کو کینسر کے خلیات کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ نئی تحقیق نیو یارک یونیورسٹی لینگون ہیلتھ اور اس کے پرلمٹر کینسر سینٹر کے محققین کی سربراہی میں کی گئی جو سائنسی جرنل سیل میں شائع ہوئی۔

تحقیق مین میں عالمی کلینیکل ٹرائل میں شامل 674 میلانوما مریضوں کے اسٹول کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔

محققین نے دریافت کیا کہ آنتوں میں موجود مخصوص بیکٹیریا کی مقدار میں فرق، کینسر کے دوبارہ ہونے کی پیش گوئی 94 فی صد تک درستگی کے ساتھ کر سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *