اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی

امریکی ناکہ بندی ختم ہونے کے بعد مذاکرات ممکن ہیں؛ اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب کی گفتگو

Link copied!

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب عامر سعید نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم ہوتے ہی مذاکرات کا اگلا دور پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ممکن ہے۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی مندوب کا کہنا تھا کہ جیسے ہی واشنگٹن بحری ناکہ بندی ختم کرے گا، مذاکرات کی راہ ہموار ہو جائے گی اور اگلا مرحلہ اسلام آباد میں منعقد کیا جا سکتا ہے۔ یہ بیان ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے سامنے آیا۔

دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک تہران تنازع کے مستقل حل کے لیے کوئی ٹھوس تجویز پیش نہیں کرتا۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی بندرگاہوں پر امریکی ناکہ بندی بدستور جاری رہے گی۔

ماہرین کے مطابق دونوں ممالک کے بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ مذاکرات کی بحالی کے امکانات موجود ہیں، تاہم اس کے لیے بنیادی شرط امریکی پابندیوں اور ناکہ بندی کے خاتمے سے مشروط ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *