ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

پنجاب حکومت کا غیرمنقولہ جائیداد کے مالکان کو ریلیف دینے کا فیصلہ

Link copied!

حکومت پنجاب نے غیر منقولہ جائیداد مالکان کو ریلیف دینے کیلیے اسٹیمپ ڈیوٹی کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے غیر منقولہ جائیدادوں پر اسٹیمپ ڈیوٹی 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سے اسٹامپ (ترمیمی) بل 2026 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے۔

گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد بل قانون بن جائے گا اور پھر اسٹیمپ ڈیوٹی 3 فیصد کی جگہ 1 فیصد وصول کی جائے گی۔

منظور کردہ بل کے تحت اسٹیمپ ایکٹ 1899 میں ترامیم کی جائیں گی۔ ترمیمی بل کے مطابق دیہی علاقوں کی 3 فیصد سٹیمپ ڈیوٹی 1 فیصد کرنا یکساں قانون کے لئے ضروری ہے۔

ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ شہری علاقوں میں سٹیمپ ڈیوٹی 1 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 3 فیصد ہے جس کے باعث مسائل پیدا ہو رہے ہیں، ترامیم کے تحت قابلِ منتقلی معاہدہ بھی اسٹامپ ایکٹ 1899 میں شامل کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

متن کے مطابق قابل منتقلی معاہدہ شامل کرنا ایکٹ کو موثر بنانے کے لئے لازمی ہے، مجوزہ قانون اسٹامپ ڈیوٹی کے نظام کو یکساں بنانے کی کوشش ہے۔

اس سے قبل گورنر پنجاب ان ترامیم کی مںظوری 10 اپریل کو دے چکے ہیں جس کے بعد بل کو ایوان میں پیش کر کے کثرت رائے سے منظوری لی گئی۔

دوسری جانب آرڈینینس منظوری کے بعد اگر گورنر پنجاب نے منظوری دی تھی جس کے بعد سے یہ 90 روز کیلیے نافذ العمل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *