ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ ملائیشین وزیر داخلہ کی صدر مملکت اور ہم منصب سے ملاقاتیں، سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر گفتگو انگلینڈ کے جو روٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے مگر صحیح معاہدے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ امریکا اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری اے آئی ٹاسک فورس قائم کرنے کا اعلان دھمکیاں پُرانی، چہرے نئے لیکن ناکامی مقدر؛ ایران کا ٹرمپ پر طنزیہ وار عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، عدالتی حکم پر رپورٹس جاری نہیں کرسکتے، پمز اسپتال حکومت پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کرسکتی تو ہم دھرنا، ہڑتال اور لانگ مارچ ختم نہیں کریں گے، حافظ نعیم پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کیلیے صورتحال نازک ہو گئی

Link copied!

پاکستان سپر لیگ میں ہفتے کو لاہور 2میچز کی میزبانی کرے گا، کنگز اور قلندرز کیلیے صورتحال نازک ہو گئی، کراچی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، لاہور کو پشاور زلمی کیخلاف لازمی فتوحات درکار ہوں گی، دونوں میچز فائنل فور کی دوڑ پر گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم تقریباً باہر ہو چکی ہے، یہ میچ ان کے کچھ آنسو پونچھنے میں مدد دے گا، ٹیم نے 9 میچز میں حصہ لیا، صرف تین میں کامیابی حاصل کی ، پوائنٹس ٹیبل پرساتواں نمبر پر ہے۔

کراچی کنگز کیلیے صورتحال نہایت نازک ہے ،اسے ٹاپ فور میں جگہ بنانے کیلیے ہر صورت کامیابی درکار ہوگی، ٹیم نے9 میچز میں 8 پوائنٹس حاصل کیے اور پوائنٹس ٹیبل پر چھٹی پوزیشن پر براجمان ہے، ڈیوڈ وارنر، جیسن روئے، حسن علی، معین علی اور خوشدل شاہ امیدوں کے محور ہوں گے، کنگز کی ٹیم پر دبائو واضح ہوگا ، ایک اور ہار اسے ایونٹ سے باہر کر دے گی۔

شام کے وقت 38ویں میچ میں لاہور قلندرز ناقابل شکست پشاور زلمی کو زیر کرنے کیلیے کوشاں ہوں گے، بابر الیون 17 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست اور پہلے ہی فائنل فور میں جگہ بنا چکی ہے۔

قلندرز8 پوائنٹس کے ہمراہ پانچویں پوائنٹس پر موجود ہیں،ٹیم کیلیے یہ میچ فیصلہ کن اہمیت اختیار کر چکا ،فخرزمان، عبداللہ شفیق، سکندر رضا،شاہین آفریدی اور حارث رئوف سے بہتر کارکردگی کی توقع ہوگی، قلندرز کی مشکلات اس وقت مزید بڑھ گئیں جب جمعرات کی شام قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اگر ٹیم اس میچ میں کامیابی حاصل کر لیتی تو فائنل فور میں جانے کے امکانات کہیں زیادہ روشن ہو سکتے تھے، اس ناکامی نے اسے کڑے امتحان میں ڈال دیا جہاں اب واپسی کیلیے غیر معمولی کارکردگی درکار ہوگی۔ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم، مائیکل بریسویل،کوشال مینڈس،سفیان مقیم اور علی رضاٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *