وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا کارگل محاذ کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کا 27 واں یوم شہادت گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر فتنۃ الخوارج کا جھورٹا پروپیگنڈا، وزیر دفاع کی سخت تنقید مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا کارگل محاذ کے ہیرو حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کا 27 واں یوم شہادت گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر فتنۃ الخوارج کا جھورٹا پروپیگنڈا، وزیر دفاع کی سخت تنقید مصنوعی مٹھاس سے متعلق سائنس دانوں کا تشویشناک انکشاف! واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری! شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات، تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہوگیا کراچی؛ عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کرنیوالے کھلاڑیوں کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ٹرمپ کی درخواست پر فیفا کا بڑا فیصلہ، امریکی کھلاڑی کی معطلی روک دی فیفا ورلڈ کپ: ناروے کے ہاتھوں شکست کے بعد برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان فیفا ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

5 فٹ زمین کے تنازع پر قتل ہونے والے باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد کی نماز جنازہ ادا

Link copied!

بستی چانڈیہ میں معمولی 5 فٹ زمین کے تنازعے نے خونی رخ اختیار کر لیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جہاں دل دہلا دینے والے مناظر دیکھنے میں آئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک ہی گھر کے دو نوجوان بھائیوں اور ان کے والد کا جنازہ اٹھنے پر کہرام مچ گیا فضا سوگوار ہو گئی اور ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔

نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی جبکہ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

پولیس کے مطابق خونی تصادم دو قریبی رشتہ داروں کے درمیان پیش آیا جس میں ایک فریق کے 4 افراد جبکہ دوسرے فریق کا 1 شخص فائرنگ سے جاں بحق ہوا۔

دوسرے فریق کے نوجوان کی نماز جنازہ علیحدہ طور پر ادا کی گئی۔

تمام جاں بحق افراد کو ان کے آبائی قبرستانوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں فضا تاحال سوگوار ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے 3 افراد ڈی ایچ کیو اسپتال بھکر میں زیر علاج ہیں جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *