فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

وائٹ ہاؤس حملے میں ملوث ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

Link copied!

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا جہاں اس پر سنگین الزامات عائد کیے گئے۔

استغاثہ کے مطابق 31 سالہ کول ٹوماس ایلن کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے اور اسے ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش اور اسلحہ رکھنے کے دو مقدمات کا سامنا ہے۔

عدالت میں پیشی کے دوران ملزم نے صحت جرم سے انکار یا اقرار نہیں کیا۔

پراسیکیوٹرز کے مطابق ملزم وائٹ ہاؤس کے سالانہ صحافتی عشائیے کے دوران سیکیورٹی چیک پوائنٹ عبور کرتے ہوئے ایک نیم خودکار پستول، پمپ ایکشن شاٹ گن اور تین چاقوؤں کے ساتھ آگے بڑھا۔

حملے کے دوران سیکرٹ سروس کے ایک اہلکار کو سینے پر گولی لگی تاہم وہ بلٹ پروف جیکٹ کے باعث محفوظ رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *