فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

امریکا نے جرمنی سے اپنی افواج کا انخلا شروع کردیا

Link copied!

امریکا نے نیٹو کے اتحادی جرمنی سے اپنے 5,000 فوجیوں کو واپس بلانا روع کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے اعلان کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یورپ کے درمیان ایران جنگ کے حوالے سے پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد ٹرمپ نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ جھگڑے کے تناظر میں جرمنی میں اپنی افواج میں کمی کی دھمکی دی تھی۔اس سے قبل ٹرمپ نے کہا تھا کہ یورپ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والی بات چیت میں امریکا کی تذلیل کر رہے ہیں اور وہ یہ نہیں دیکھتے کہ واشنگٹن کیا خارجی حکمت عملی اپنا رہا ہے۔

پینٹاگون کے ایک سینیئر اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ حالیہ جرمن بیان بازی “نامناسب اور غیر مددگار” تھی۔ اہلکار نے کہا امریکی صدر بجا طور پر ان متضاد ریمارکس پر ردعمل ظاہر کر رہے ہیں۔

پینٹاگون نے جرمنی سے اپنی افوج کے انخلا کے بارے میں کہا کہ انخلا اگلے چھ سے 12 ماہ میں مکمل ہونے کی امید ہے۔ جرمنی میں تقریباً 35,000 فعال ڈیوٹی والے امریکی فوجی اہلکار ہیں، جو یورپ کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *