پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا پیر سے آبنائے ہرمز میں پھنسے تجارتی جہازوں کو نکالنے کے لیے عملی اقدام شروع کرے گا جس کے لیے انہوں نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے نکالنے کے لیے اس عمل پروجیکٹ فریڈم کا نام دیا ہے اور کہا کہ ناکہ بندی کا خاتمہ دراصل ایک انسانی ہمدردی کا ہے۔

اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آبنائے میں موجود کئی جہازوں پر خوراک اور ضروری اشیاء کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے جس کے باعث عملے کی صحت اور حفاظت کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اس مشن میں کسی قسم کی رکاوٹ ڈالی گئی تو امریکا سخت ردعمل دے گا۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے عائد غیر اعلانیہ پابندی اور امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل شدید متاثر ہو رہی ہے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اپنے نمائندوں کو ہدایت دی ہے کہ ایرانی حکام کو واضح طور پر آگاہ کیا جائے کہ امریکا ان کے جہازوں اور عملے کو بحفاظت نکالنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔

تین ہفتوں سے جاری نازک جنگ بندی کے باوجود خطے میں کشیدگی برقرار ہے جبکہ تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

امریکا میں پیٹرول کی قیمت 4.44 ڈالر فی گیلن تک پہنچ چکی ہے جو جنگ سے قبل 3 ڈالر سے بھی کم تھی جس کے باعث مہنگائی اور عوامی بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *