فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

غزہ میں 8 ہزار لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں، اسرائیلی میڈیا

Link copied!

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے 8 ہزار افراد کی لاشیں تاحال ملبے تلے دبی ہونے کی رپورٹ سامنے آئی ہے جہاں دو سالہ نسل کشی کے دوران ہونے والی تباہی کا ایک فیصد ملبہ بھی ہٹایا نہیں جاسکا ہے۔

اسرائیلی اخبار ہارٹز نے نام ظاہر کیے بغیر اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ایک عہدیدار کا حوالہ دے کر رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں ملبے ہٹانے کا کام سست روی سے جاری ہے اور اس کو مکمل ہونے میں 7 سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔

فلسطینی شہری اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں تباہ ہونے والی عمارات کے ملبے میں دفن ہونے والے اپنے پیاروں کی لاشیں نکال کر سپرد خاک کرنے کے منتظر ہیں۔

فلسطینی سول ڈیفنس حکام کے اعداد و شمار کی بنیاد پر تجزیہ کیا گیا ہے، جس میں خبردار کیا تھا کہ مشینری کی انتہائی قلت کےباعث تباہی کا ملبہ ہٹانے کے کام میں دقت پیش آ رہی ہے۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے اکتوبر میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور اس جنگ بندی کے دوران اب تک 828 فلسطینی شہید اور دو ہزار 342 زخمی ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے دو سال سے زائد عرصے جاری رہنے والی وحشیانہ جنگ کے دوران 72 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا تھا اور ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد شہری زخمی ہوگئے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ غزہ کا 90 فیصد انفرا اسٹرکچر مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے اور آبادی کا اکثر بے گھر ہوچکا ہے۔

اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق غزہ میں تعمیر نو کے لیے تقریباً 70 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *