پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

ویڈ لاک پالیسی رہنما اصول، قانونی استحقاق نہیں، آئینی عدالت

Link copied!

وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے ویڈلاک پالیسی سے متعلق حالیہ فیصلے پر سوالات اٹھا دیے، سرکاری شادی شدہ جوڑوں سے متعلق اس فیصلے پر سپریم کورٹ نے تمام سرکاری اداروں کو سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی تھی۔

آئینی عدالت کے جسٹس عامر فاروق نے 12 صفحاتی فیصلے میںکہا کہ ویڈلاک پالیسی کو غیر معینہ پوسٹگ کی بنیاد نہیں بنایا جا سکتا، نہ اس پالیسی سے قانونی استحقاق ملتا ہے، یہ پالیسی ایک رہنما اصول ضرور ہے مگر اس کی بنیاد پر فیصلے نہیں دیے جا سکتے، نہ اسے جواز بنا کر بیوروکریٹک ڈھانچہ متاثر یا سروسز قوانین کا دائرہ کار طے کیا جاسکتا ہے۔

آئینی عدالت کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلے میں شریک زندگی کی تعینات کے مقام پر پوسٹنگ کو سول سرونٹ کا مکمل حق تسلیم کیا ہے، اور حیرت کا اظہار کیا کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلوں کا جائزہ نہیں لیا۔

آئینی عدالت کے مطابق اگرچہ سپریم کورٹ ہائیکورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں، مگر وہ فیصلے قابل تقلید ہو سکتے ہیں کہ ان میں سروسز قوانین واضح تشریح ان الفاظ میں کی گئی ہے کہ یہ سول سرونٹ کا استحقاق نہیں کہ اسے ڈیپوٹیشن پر غیر معینہ مدت کیلئے شریک حیات کی تعیناتی کے مقام پر پوسٹنگ دی جائے۔

وفاقی آئینی عدالت نے نشاندہی کی اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کی پابندی چونکہ تمام ماتحت عدالتوں اور حکام پر لازم ہے، اسلئے آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کو انتہائی باریک بینی کیساتھ فیصلے کرنے چاہئیں، قانونی نکات کی تشریح میں غلطی ہو سکتی، جس کی بروقت اصلاح ہونی چاہیے۔

یاد رہے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں فیڈرل سروسز ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مبشر اقبال ظفر کی ویڈ لاک پالیسی کے تحت ان کی سکول ٹیچر اہلیہ کی ملازمت کے مقام خانیوال سے ٹرانسفر منسوخ کر دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *