سپریم کورٹ اور آئینی عدالت خودمختار عدالتیں کوئی عدالت دوسری کی اپیلٹ اتھارٹی نہیں، سپریم کورٹ جنگ بندی کیلیے اسلام آباد، واشنگٹن اور تہران کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی جاری، عرب میڈیا کا دعویٰ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا حزب اللہ نے جدید ڈرون سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی متحدہ عرب امارات پر کوئی میزائل یا ڈرون حملہ نہیں کیا؛ ایران آئی ایم ایف معاہدہ، سوورین ویلتھ فنڈز کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ ایرانی جارحیت ناقابل قبول ہے، جواب دینے کا حق رکھتے ہیں؛ متحدہ عرب امارات ویڈ لاک پالیسی رہنما اصول، قانونی استحقاق نہیں، آئینی عدالت واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ، وائٹ ہاؤس لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا سعودی وزارت خارجہ کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل، پاکستان کی ثالثی کوششوں کی توثیق سپریم کورٹ اور آئینی عدالت خودمختار عدالتیں کوئی عدالت دوسری کی اپیلٹ اتھارٹی نہیں، سپریم کورٹ جنگ بندی کیلیے اسلام آباد، واشنگٹن اور تہران کے درمیان بیک ڈور ڈپلومیسی جاری، عرب میڈیا کا دعویٰ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا حزب اللہ نے جدید ڈرون سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی متحدہ عرب امارات پر کوئی میزائل یا ڈرون حملہ نہیں کیا؛ ایران آئی ایم ایف معاہدہ، سوورین ویلتھ فنڈز کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ ایرانی جارحیت ناقابل قبول ہے، جواب دینے کا حق رکھتے ہیں؛ متحدہ عرب امارات ویڈ لاک پالیسی رہنما اصول، قانونی استحقاق نہیں، آئینی عدالت واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ، وائٹ ہاؤس لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا سعودی وزارت خارجہ کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل، پاکستان کی ثالثی کوششوں کی توثیق

پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روک دیا

Link copied!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری پروجیکٹ فریڈم کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کو حیران کر دیا ہے جسے ایران کے ساتھ ممکنہ تاریخی معاہدے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان سمیت مختلف ممالک کی درخواست اور ایران کے خلاف حالیہ فوجی کارروائیوں میں کامیابی کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

ان کے مطابق ایران کے نمائندوں کے ساتھ ایک مکمل اور حتمی معاہدے کی جانب نمایاں پیش رفت ہو چکی ہے۔

ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگرچہ آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی بدستور برقرار رہے گی تاہم جہازوں کی محفوظ آمد و رفت سے متعلق پروجیکٹ فریڈم کو وقتی طور پر معطل کیا جا رہا ہے تاکہ دیکھا جا سکے کہ آیا معاہدہ حتمی شکل اختیار کر پاتا ہے یا نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *