پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط

Link copied!

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔

وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور بنگلا دیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد کے درمیان ڈھاکا میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں وزارت داخلہ کے درمیان سیکرٹری لیول جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔

اس موقع پر پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان منشیات کی اسمگلنگ و استعمال اور نشہ آور اشیاء کی روک تھام میں تعاون کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ محسن نقوی نے حکومت پاکستان جبکہ صلاح الدین احمد نے بنگلا دیشی حکومت کی نمائندگی کی۔

ایم او یو کے تحت دونوں ممالک منشیات کی غیر قانونی نقل و حمل اور اسمگلنگ روکنے کے لیے بھرپور تعاون کریں گے۔ اس سلسلے میں معاشرے میں منشیات کے بڑھتے رجحان اور منفی اثرات کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کے ساتھ ساتھ منشیات کی غیر قانونی فروخت اور سپلائی لائن توڑنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی وضع کی جائے گی۔

معاہدے کے مطابق متعلقہ ایجنسیاں منشیات اسمگلروں اور نیٹ ورکس کے بارے میں بروقت معلومات کا تبادلہ کریں گی۔ اہلکاروں کی تربیت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور منشیات روک تھام کے لیے بہترین طریقہ کار شیئر کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر داخلہ نے بنگلا دیشی ہم منصب کو سیف سٹی پراجیکٹ میں مکمل تعاون کی بھی پیشکش کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ بنگلا دیش حکومت کو سیف سٹی پراجیکٹ میں ہر لحاظ سے سپورٹ کریں گے۔ بنگلا دیشی وزیر داخلہ نے تعاون کی پیشکش پر شکریہ ادا کیا۔

ملاقات میں پاک بنگلا دیش دوطرفہ تعلقات، انٹرنل سیکیورٹی اور سول آرمڈ فورسز کی ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر انسداد دہشت گردی، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، سائبر کرائمز، منظم جرائم اور مالیاتی فراڈ کے حوالے سے باہمی تعاون بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ پولیس اکیڈمیز میں آفیسرز کے لیے ٹریننگ پروگرامز میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

علاوہ ازیں محسن نقوی نے بنگلا دیشی ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔

موقع پر بنگلا دیش حکومت کے سیکرٹری خارجہ اسد عالم صائم، سیکرٹری کابینہ نسیم الغنی، سیکرٹری داخلہ منظور چوہدری اور بنگلا دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر بھی موجود تھے۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور انسداد منشیات کے شعبوں میں ایک نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *