امن دشمن کون ؟ امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا سب سے بڑے کاغذی طیارے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ دل اور بلڈ پریشر کی ادویات کے وسیع استعمال سے متعلق اہم انکشاف! ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف امریکی پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین پر اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور اقوام متحدہ میں پاکستان کا جنسی تشدد کے خاتمے کیلیے عالمی اقدامات کا مطالبہ امن دشمن کون ؟ امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا سب سے بڑے کاغذی طیارے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ دل اور بلڈ پریشر کی ادویات کے وسیع استعمال سے متعلق اہم انکشاف! ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف امریکی پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین پر اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور اقوام متحدہ میں پاکستان کا جنسی تشدد کے خاتمے کیلیے عالمی اقدامات کا مطالبہ

ایرانی سپریم لیڈر جنگی حکمت عملیوں میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں، امریکی انٹیلی جنس

Link copied!

امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای روپوش رہنے کے باوجود ایران کی جنگی حکمت عملیوں میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ سے واقف متعدد ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خامنہ ای امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے آغاز میں ممکنہ طور پر زخمی ہونے کے بعد امریکا اور ایران کے جاری مذاکرات اور جنگی حکمت عملیوں میں ہدایات دے رہے ہیں۔

اگرچہ امریکی انٹیلی جنس جائزوں سے پتا چلتا ہے کہ ایرانی حکومت کے اندر مبینہ طور پر قطعی اختیار ابھی تک واضح نہیں ہے تاہم مجتبیٰ خامنہ ای دیگر سینئر ایرانی حکام کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

امریکی انٹیلی جنس اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ سپریم لیڈر سفارتی حکمت عملی میں فعال طور پر شامل ہیں۔

تاہم دوسری جانے صورتحال سے واقف ایک علیحدہ ذرائع نے سی این این کو بتایا کہ ایسے شواہد موجود ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ خامنہ ای اس پوری جنگی صورتحال میں معمولی کردار ادا کررہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *