حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

امریکا: ٹرک ڈرائیور پر قسمت مہربان، بڑا انعام جیت لیا

Link copied!

امریکا میں کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرک ڈرائیور نے میری لینڈ کے ایک ٹرک اسٹاپ پر لگے لاٹری وینڈنگ مشین پر قسمت آزمائی کی اور سڑکوں پر سفر کے دوران ہی ایک لاکھ ڈالر جیت لیے۔

ٹرک ڈرائیور نے میری لینڈ لاٹری کے حکام کو بتایا کہ وہ مغرب کی جانب واپسی سے پہلے سیسِل کاؤنٹی میں مختصر وقفہ کر رہا تھا، جب اس کی نظر پائلٹ ٹریول سینٹر کے ٹرک اسٹاپ پر موجود لاٹری وینڈنگ مشین پر پڑی۔

اس موقع پر اس نے قسمت آزمانے کا سوچا۔

ڈرائیور نے 25 ڈالر کا کراس ورڈ اسکریچ-آف ٹکٹ خریدا۔

اس نے بتایا کہ اس ٹکٹ کے انتخاب کی وجہ اس کی کراس ورڈ سے رغبت تھی۔ بعد ازاں اسی ٹکٹ سے ان کا ایک لاکھ ڈالر کا سیکنڈ ٹائر کا انعام بھی نکل آیا۔

چونکہ ٹرک ڈرائیور باقاعدگی کے ساتھ لاٹری نہیں کھیلتا اس لیے اس نے اپنی جیت کو نو آموز کی قسمت قرار دیا۔

اس نے بتایا کہ جیتی گئی رقم نئے گھر کی ڈاؤن پیمنٹ دینے کے لیے استعمال کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *