فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

7 اکتوبر کے بعد اسرائیل میں غیریہودیوں کیخلاف نفرت تیزی سے بڑھ رہی ہے، فلسطینی پادری

Link copied!

مقبوضہ یروشلم میں لاطینی چرچ کے چیف پادری پیئرباتیستا پیزابیلا نے خبردار کیا ہے کہ غزہ تنازعے کے آغاز کے بعد اسرائیلی معاشرے میں انتہا پسندی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پادری کا کہنا تھا کہ عربوں اور غیر یہودیوں کے خلاف بڑھتا ہوا “توہین کا کلچر” اسرائیلی معاشرے میں تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔

اٹلی کے اخبار کوریئر ڈیلا سیرا کے ساتھ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے پیئرباتیستا نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن کے بعد پیدا ہونے والے ماحول نے انتہا پسندانہ بیان بازی کو بڑھاوا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے اس تناظر میں انتہا پسندی زور پکڑ رہی ہے۔ ہم اسرائیلی سول سوسائٹی کے بعض شعبوں میں اس کے نتائج دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلیوں میں یہ کلچر صرف عربوں کیخلاف ہی نہیں ہے بلکہ ہر اس چیز کیخلاف ہے جو یہودی نہیں ہے اور یہ کلچر بدقسمتی سے بڑھ رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *