پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ پاکستان ٹیم سست اور ناقص فیلڈنگ کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئی شامی وزیر خارجہ کا دورۂ جی ایچ کیو، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا خفیہ آپریشن، روزانہ ایک کروڑ بیرل تیل کی ترسیل کا دعویٰ عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ حسینہ واجد کے بعد بنگلہ دیش میں ایک اور بڑی تبدیلی، مرزا فخر الاسلام صدر بن گئے عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا 15 دسمبر سے 15 جنوری 2027 کے دوران انعقاد پر اتفاق اسلحہ ڈیلرز کے لیے ڈیجیٹل انوینٹری لازم قرار؛ 26 اگست آخری تاریخ کیف پر روس کا بڑا میزائل حملہ، 5 افراد ہلاک متعدد زخمی ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 7کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی

Link copied!

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کو 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی۔

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 7کروڑ روپے واپس لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔

نیب کے وکیل نے آئینی عدالت سے درخواست واپس لینے سے متعلق بیان حلفی جمع کروا دیا۔

مریم نواز کی جانب سے وکیل جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہوئے جبکہ اسسٹنٹ ڈپٹی اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر اور پراسکیوٹر فاطمہ شاہد بھی پیش ہوئے۔

عدالت میں موقف دیا گیا کہ چوہدری شوگر مل میں 7 کروڑ روپے بطور گارنٹی جمع کروائے، نیب نے شوگر مل کیس ختم کر دیا لہٰذا عدالت ہائیکورٹ میں جمع ہونے والے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کا حکم دے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *