اسلام آباد میں حملے کا منصوبہ ناکام ، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار سعودی عرب کی خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے کی مذمت، پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اپنے ہی فوجی اڈوں سے اسلحہ چرانے پر متعدد اسرائیلی فوجی گرفتار جنگ بندی کیلئے کو امریکا کو ’ذمہ دارانہ‘ تجاویز پیش کی تھیں، ایرانی وزارت خارجہ آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز ڈھاکا ٹیسٹ: بارش کے باعث کھانے کے وقفے کے بعد میچ شروع نہ ہوسکا وزیراعظم کا رکن پنجاب اسمبلی کرنل (ریٹائرڈ) ایوب گادھی کے ڈیرہ پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت صنم جاوید کی طبیعت بگڑ گئی ، کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 7کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی اسلام آباد میں حملے کا منصوبہ ناکام ، بلوچستان سے خاتون خودکش بمبار گرفتار سعودی عرب کی خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملے کی مذمت، پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اپنے ہی فوجی اڈوں سے اسلحہ چرانے پر متعدد اسرائیلی فوجی گرفتار جنگ بندی کیلئے کو امریکا کو ’ذمہ دارانہ‘ تجاویز پیش کی تھیں، ایرانی وزارت خارجہ آبنائے ہرمز کی بندش سے گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ، ایک اور کارگو جہاز لنگر انداز ڈھاکا ٹیسٹ: بارش کے باعث کھانے کے وقفے کے بعد میچ شروع نہ ہوسکا وزیراعظم کا رکن پنجاب اسمبلی کرنل (ریٹائرڈ) ایوب گادھی کے ڈیرہ پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت صنم جاوید کی طبیعت بگڑ گئی ، کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 7کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت

Link copied!

اسلام آباد کے بینکنگ کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک اور پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ فارن فنڈنگ کیس کے چالان کی اس وقت اسکروٹنی جاری ہے، عدالت کے مطابق دیگر ملزمان سراج احمد اور فیصل قاضی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ بھی 21 مئی کو سنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ سماعت پر ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *