پیپلزپارٹی کےلامحدود مالی وسائل کےمقابلے میں فنڈر نہ ہونے کے باعث ن لیگ گلگت میں پیچھے رہی، سعد رفیق وزارت آئی ٹی ڈیمانڈ کے مطابق ترقیاتی بجٹ حاصل کرنے میں کامیاب سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کی 44 سال کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی امریکا نے رویہ نہ بدلا تو کوئی امن معاہدہ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان پاکستان میں 24 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ایران کے ساتھ 2 سے 3 دن میں ایک مضبوط اور موثر معاہدہ طے پاسکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم پیپلز پارٹی کے ’سسٹم‘ کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے، جماعت اسلامی فیفا ورلڈکپ: امریکا پہنچنے پر سینیگال فٹبال ٹیم کی سخت چیکنگ کی ویڈیو وائرل وزیراعظم کی ایوان صدر آمد، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق پیپلزپارٹی کےلامحدود مالی وسائل کےمقابلے میں فنڈر نہ ہونے کے باعث ن لیگ گلگت میں پیچھے رہی، سعد رفیق وزارت آئی ٹی ڈیمانڈ کے مطابق ترقیاتی بجٹ حاصل کرنے میں کامیاب سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کی 44 سال کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی امریکا نے رویہ نہ بدلا تو کوئی امن معاہدہ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان پاکستان میں 24 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ایران کے ساتھ 2 سے 3 دن میں ایک مضبوط اور موثر معاہدہ طے پاسکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم پیپلز پارٹی کے ’سسٹم‘ کو گلگت بلتستان تک پھیلا دیا گیا ہے، جماعت اسلامی فیفا ورلڈکپ: امریکا پہنچنے پر سینیگال فٹبال ٹیم کی سخت چیکنگ کی ویڈیو وائرل وزیراعظم کی ایوان صدر آمد، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ تجاویز پر اتفاق

نعمان علی نے ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا کو پیچھے چھوڑ دیا

Link copied!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا کو پیچھے چھوڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق نعمان علی نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔

اس دوران انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی وکٹوں کی سنچری بھی مکمل کی۔

انہوں نے یہ کارنامہ اپنے 22ویں ٹیسٹ میچ میں انجام دیا جس کے بعد وہ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے والے اسپنرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

نعمان علی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے معمر ترین بولر بھی بن گئے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں مجموعی طور پر تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز یاسر شاہ کے پاس ہے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 17 میچز میں انجام دیا تھا۔

مجموعی طور پر دوسرے نمبر پر بھی اسپنر سعید اجمل ہیں جنہوں نے 19 میچز میں 100 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

اسپنرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر اب نعمان علی ہیں جبکہ ثقلین مشتاق اور دانش کنیریا نے یہ کارنامہ 23 میچز میں انجام دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *