ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ایران جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے جوہری یورینیم افزودگی کم کرنی ہو گی، جے ڈی وینس چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان! تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائد سری لنکا کے خلاف سیریز، پاکستان ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا گورنر کے امن و امان پر اجلاس کا نوٹس، کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب ایران نے امریکی غرور خاک میں ملا دیا، جنگ میں 81 فوجی طیارے حملے میں متاثر ہوئے، رپورٹ ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا سعودی ولی عہد نے خون دے کر خون عطیہ مہم کا آغاز کر دیا ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ

آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز 2026-27 میں کتنے پاکستانی شامل؟

Link copied!

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2026-27 سیزن کیلیے ایلیٹ پینل آف امپائرز اور میچ ریفریز کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ سالانہ جائزے اور انتخابی عمل کے بعد موجودہ پینل میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آئی سی سی سلیکشن پینل نے امپائرز کی کارکردگی، فیصلوں کی درستگی، پروفیشنلزم اور تھرڈ امپائرنگ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد موجودہ ارکان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

سیزن 2026-27 کے ایلیٹ امپائرز پینل میں پاکستان کے احسن رضا بھی شامل ہیں۔

میچ ریفریز پینل میں جیف کرو (نیوزی لینڈ)، رنجن مدوگالے (سری لنکا)، اینڈی پائی کرافٹ (زمبابوے)، رچی رچرڈسن (ویسٹ انڈیز) اور جواگل سری ناتھ (بھارت) موجود ہیں۔

امپائرز میں کمار دھرماسینا (سری لنکا)، کرسٹوفر گیفانی (نیوزی لینڈ)، ایڈرین ہولڈاسٹاک (جنوبی افریقا)، رچرڈ ایلنگ ورتھ (انگلینڈ)، رچرڈ کیٹلبرو (انگلینڈ)، نتن مینن (بھارت)، الاؤالدین پالیکر (جنوبی افریقا)، احسن رضا (پاکستان)، پال ریفل (آسٹریلیا)، شرف الدولہ ابن شاہد (بنگلادیش)، روڈنی ٹکر (آسٹریلیا)، ایلکس وہارف (انگلینڈ) شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *