امن دشمن کون ؟ امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا سب سے بڑے کاغذی طیارے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ دل اور بلڈ پریشر کی ادویات کے وسیع استعمال سے متعلق اہم انکشاف! ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف امریکی پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین پر اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور اقوام متحدہ میں پاکستان کا جنسی تشدد کے خاتمے کیلیے عالمی اقدامات کا مطالبہ امن دشمن کون ؟ امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا سب سے بڑے کاغذی طیارے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ دل اور بلڈ پریشر کی ادویات کے وسیع استعمال سے متعلق اہم انکشاف! ڈِیپ سیک کا اپنی اے آئی چِپ پر کام شروع اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف امریکی پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ہارون اختر پاکستان کا ایران امریکا کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین پر اسلام آباد معاہدے کی پاسداری پر زور اقوام متحدہ میں پاکستان کا جنسی تشدد کے خاتمے کیلیے عالمی اقدامات کا مطالبہ

ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، پوری طاقت سے وطن کا دفاع کریں گے، ایرانی وزیرخارجہ

Link copied!

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل موجود نہیں اور اگر وطن پر آنچ آئی تو پوری قوم ہر قربانی دینے اور لڑنے کے لیے تیار ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ خطے میں کشیدگی اور دباؤ کے باوجود ایران اپنے قومی مفادات اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جنگ اور طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں بلکہ مذاکرات اور سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہیں۔

ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اگر ایران پر کسی بھی قسم کی جارحیت مسلط کی گئی تو قوم متحد ہو کر اپنے ملک کا دفاع کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام نے ہمیشہ مشکل حالات میں ثابت کیا ہے کہ وہ اپنے وطن کی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔

عباس عراقچی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ خطے میں مزید کشیدگی بڑھانے کے بجائے سیاسی حل اور مذاکرات کو فروغ دیا جائے تاکہ مشرق وسطیٰ کو کسی بڑے بحران سے بچایا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران خطے میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے تاہم اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *