حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا حکومت نے ملک میں سیاسی استحکام لانے کا اہم ترین موقع ضائع کردیا، شوکت یوسف زئی کے پی حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، محسن نقوی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فررسز کی کارروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری، مودی حکومت عالمی تنقید کی زد میں ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا لاہور: پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا

کینیڈا: چوری میں ملوث لومڑی پکڑی گئی

Link copied!
کینیڈا: چوری میں ملوث لومڑی پکڑی گئی

کینیڈا میں ایک لومڑی بار بی کیو سامان کی چوری میں ملوث نکلی۔

کینیڈا کے صوبے البرٹا کی پولیس کو باربی کیو کے سامان کی چوری کی اطلاع ملی لیکن جب اہلکار موقع پر پہنچے تو پتا چلا کہ اصل مجرم ایک لال لومڑی تھی، جس کے منہ میں ہاٹ ڈاگز بھرے ہوئے تھے۔

رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ افسران پیر کے روز کروزنیسٹ پاس میں ایک ایسے ملزم کی تلاش میں پہنچے جس کی شناخت یوں بتائی گئی کہ اس کے لال بال، چھوٹا قد ہے اور وہ موٹی کھال والا کوٹ پہنے ہوئے ہے۔

پولیس نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ مختصر تفتیش کے بعد ملزم قریبی علاقے میں ثبوت چھپانے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔

آر سی ایم پی نے اس شاطر چور لومڑی کی تصویر بھی شیئر کی، جس کے منہ میں ہاٹ ڈاگز بھرے ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزم کو بغیر کسی شرط کے رہا کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *