فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

لبنان میں اسرائیل کا فضائی حملہ، دو افراد جاں بحق

Link copied!

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک فضائی حملہ کیا ہے جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج سے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد ایک ایسے علاقے میں مشتبہ انداز میں آگے بڑھ رہے تھے جہاں اُن کی فوج حزب اللہ سے لڑ رہی ہے۔

اے ایف پی کے مطابق اسرائیل اور ایران کے حمایت یافتہ گروپ جنگ بندی کے باوجود ملک کے جنوب میں باقاعدگی سے فائرنگ کا تبادلہ کر رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کیا کہ آئی ڈی ایف نے دو مسلح افراد کی شناخت کی جو اسرائیلی سرزمین سے سینکڑوں میٹر کے فاصلے پر جنوبی لبنان میں مشکوک انداز میں آگے بڑھ رہے تھے۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ آئی ڈی ایف کی طرف سے اُن پر فضائی حملے کیا گیا جس میں وہ مارے گئے۔

لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی ٹائر ضلع میں رات بھر ہونے والے حملوں میں اسلامک ہیلتھ کمیٹی کے مقام پر چار افراد ہلاک اور دو طبی عملے زخمی ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *