فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

ٹرمپ کی ایرانی تہذیب کو ختم کرنے کی دھمکی، کئی ممالک کو جوہری تصادم کا خدشہ، رپورٹ

Link copied!

ایک برطانوی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی “تہذیب ختم کرنے” کی دھمکیوں نے نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ یورپ اور ایشیا میں بھی ممکنہ جوہری تصادم کے خدشات بڑھا دیے تھے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی اور ایرانی کشیدگی کے عروج کے دوران مغربی سفارتی حلقوں میں یہ خوف موجود تھا کہ اگر تنازع مکمل جنگ میں بدلتا تو اس کے اثرات عالمی سطح پر پھیل سکتے تھے، جن میں توانائی بحران، فوجی اتحادوں کی مداخلت اور حتیٰ کہ جوہری تصادم کے امکانات بھی شامل تھے۔

برطانوی تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران کے جوہری پروگرام، اسرائیل کی سلامتی اور امریکا کی سخت پالیسیوں نے صورتحال کو انتہائی حساس بنا دیا تھا۔ بعض یورپی حکام نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ کسی غلط اندازے یا فوجی اشتعال انگیزی سے خطہ ایک بڑے بحران میں داخل ہو سکتا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ ایشیائی ممالک، خصوصاً جاپان، چین اور جنوبی کوریا آبنائے ہرمز اور مشرقِ وسطیٰ سے توانائی سپلائی متاثر ہونے کے باعث شدید تشویش میں مبتلا تھے۔

تاہم امریکی حکام نے اس تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ واشنگٹن کا مقصد ایران پر دباؤ بڑھانا تھا، نہ کہ مکمل جنگ یا جوہری تصادم کی طرف جانا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *