ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ ویپس کے فلیورنگ کیمیکلز صحت کے لیے کتنے نقصان دہ ہیں؟ چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور امریکی بولر علی خان کا خطرناک باؤنسر، گیند باؤنڈری کے پار ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پر طنز ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی سعودی وزارت داخلہ نے میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی امریکی بمبار طیارے برطانوی ایئربیس سے کیوں ہٹائے گئے؟ ٹرمپ نے بڑا انکشاف کردیا مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Link copied!

بھارت کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بمراہ کا آئی پی ایل 2026ء کا سیزن انتہائی مایوس کن رہا، ٹورنامنٹ میں بمراہ ہر وکٹ کے لیے 100 سے زائد رنز دینے والے پہلے باؤلر بن گئے، بمراہ نے ممبئی انڈینز کیلیے کھیلتے ہوئے 13 میچوں میں 8.37 کے اکانومی ریٹ سے 294 رنز دیئے۔

جسپریت بمراہ سیزن کے کسی بھی میچ میں ایک سے زیادہ وکٹ حاصل نہ کر سکے، وہ آئی پی ایل کے 13 میچوں میں صرف 4 وکٹیں حاصل کر سکے۔

آئی پی ایل 2026ء میں بمراہ کی باؤلنگ اوسط 102.50 اور اسٹرائیک ریٹ 73.50 رہا، ان کا ریکارڈ 40 اوورز کی کم از کم اہلیت کے معیار کو بنیاد بنا کر نکالا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *