پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کی جدت اور بلاک چین تعلیم کے فروغ کے لیے بائننس اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط آپ جعلی دوائیں تو نہیں خرید رہے؟ اصل اور نقل کی پہچان کے لیے نیا نظام تیار بیماریوں کی روک تھام، گوگل کا لیبارٹری میں پیدا شدہ کروڑوں مچھر فلوریڈا میں چھوڑنے کا فیصلہ جامعہ کراچی؛ اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی ٹیسٹ میچز میں سرخ کی جگہ پنک گیند کے استعمال کی منظوری پنجاب؛ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا فرنچ اوپن: آرینا سبالینکا نے ناؤمی اوساکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی وفاقی حکومت کے سخت اقدامات، سول سرونٹس کی دہری شہریت سے متعلق نئے قواعد نافذ انتخابی مہم عروج پر، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے کوشل بھورٹیل ایک اوور میں 6 چھکے لگاکر منفرد کلب میں شامل پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کی جدت اور بلاک چین تعلیم کے فروغ کے لیے بائننس اور ٹیلی نار پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط آپ جعلی دوائیں تو نہیں خرید رہے؟ اصل اور نقل کی پہچان کے لیے نیا نظام تیار بیماریوں کی روک تھام، گوگل کا لیبارٹری میں پیدا شدہ کروڑوں مچھر فلوریڈا میں چھوڑنے کا فیصلہ جامعہ کراچی؛ اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی ٹیسٹ میچز میں سرخ کی جگہ پنک گیند کے استعمال کی منظوری پنجاب؛ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا فرنچ اوپن: آرینا سبالینکا نے ناؤمی اوساکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی وفاقی حکومت کے سخت اقدامات، سول سرونٹس کی دہری شہریت سے متعلق نئے قواعد نافذ انتخابی مہم عروج پر، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف گلگت بلتستان پہنچ گئے کوشل بھورٹیل ایک اوور میں 6 چھکے لگاکر منفرد کلب میں شامل

جامعہ کراچی؛ اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی

Link copied!

جامعہ کراچی کی اساتذہ تنظیم ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ختم کرنے پر راضی ہو گئی۔

حکومتِ سندھ نے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی جانب سے امتحانات اور تدریسی عمل کے بائیکاٹ ختم کرنے کی یقین دہانی پر کراچی یونیورسٹی کے مالی و انتظامی معاملات و مشکلات پر کمیٹی قائم کردی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سیکریٹری نعمان احسن کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے۔

پیش رفت کے بعد اب تقریباً ایک ماہ سے جاری امتحانی عمل کا بائیکاٹ ہاؤس سیلنگ الاؤنس اور لیوو انکیشمنٹ کے اجراء کے بغیر ہی فوری ختم ہونے کا امکان ہے۔

یہ نوٹیفکیشن گزشتہ روز جامعہ کراچی کی اساتذہ، افسران و ملازمین ایسوسی ایشن کے ساتھ ایچ ای سی اور محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے حکام کے ہمراہ منعقدہ ایک اجلاس کے ضمن میں جاری کیا گیا ہے، جس میں بائیکاٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی اور بائیکاٹ ختم کرنے کا باقاعدہ تذکرہ بھی نوٹیفکیشن میں کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صدر، سیکریٹری، جوائنٹ سیکریٹری کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی، صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اور جنرل سیکریٹری آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن، جامعہ کراچی کے ساتھ سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کے دفتر میں منعقدہ اجلاس کے نتیجے میں جامعہ کراچی کے ملازمین کو درپیش مسائل کے جائزے اور حل کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس کے اراکین میں چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن بطور کنوینر شامل ہوں گے جبکہ سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ،سیکریٹری سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن، صدر کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی غفران عالم ، صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن زاہد بلوچ ، آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر فیصل ہاشمی اراکین میں شامل ہوں گے۔

کمیٹی بنائے گئے ٹرم آف ریفرنسز کے تحت جامعہ کراچی کے تدریسی اور غیر تدریسی ملازمین کے نمائندوں کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل اور شکایات کا جائزہ لے گی اور زیر غور مسائل سے متعلق قواعد، پالیسیوں، مالی اثرات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

اسی طرح تمام متعلقہ فریقین سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ کمیٹی 40 دن کے اندر اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی (KUTS)، ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن اور آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ امتحانات کے جاری بائیکاٹ کو فوری طور پر ختم کر دیا جائے گا۔

جامعہ کی انتظامیہ متاثرہ امتحانات کو دوبارہ شیڈول کرنے کے لیے ضروری انتظامات کرے گی اور نظرثانی شدہ امتحانی شیڈول کا باقاعدہ اعلان کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *