ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ ابابیلوں کا وار، حوثی فرار،امریکہ ہل گیا،ایران دہل گیا۔ پیٹرول سبسڈی اسکیم؛ وزیراعظم کا وفاقی وزیر شزا فاطمہ کیلئے تمغے کا اعلان وزیراعلیٰ کے پی نے لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل دے دیا، 11 اکتوبر کو صوابی پہنچنے کا اعلان دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، 250 کا ہدف بنا ڈالا طویل مدتی جنگ کیلئے اسلحے کی پیداواری صلاحیت موجود ہے، ایران بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 4 اہلکار حادثاتی دھماکے میں شدید زخمی بلوچستان کے نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلیے فٹبال کپ کا شاندار انعقاد ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر سمیت دیگر کی 27 درخواستوں پر سماعت عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کپڑے، دوائیاں دیں، باہر جا کر کہا کچھ نہیں دیا، لاہور ہائیکورٹ

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

Link copied!

اسٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔

جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز نمایاں تیزی کے ساتھ ہوا اور سرمایہ کاروں کی بھرپور خریداری کے باعث مارکیٹ بلند سطح پر پہنچ گئی۔

ٹریڈنگ کے دوران ابتدا میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای 100 انڈیکس 647 پوائنٹس کے اضافے سے بڑھ کر ایک لاکھ 70 ہزار 838 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

بعد ازاں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مزید مضبوط ہوا اور 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 1035 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 226 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔

اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا مظہر ہے، جس کے جاری رہنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *