آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان آزاد کشمیر انتخابات میں حمایت کیلیے مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم سے رابطے کا فیصلہ معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت ایران کے خلاف جنگ میں دو ہفتوں کے دوران تقریباً 100 امریکی فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان جمع، ملزمہ کے خلاف اہم انکشافات حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری جنگ میں مصروف ٹرمپ کو اچانک ٹیرف یاد آ گیا، کینیڈا پر 50 فیصد نئے محصول عائد فیفا ورلڈکپ: فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، ارجنٹینا کیخلاف باضابطہ تحقیقات شروع بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی گلیشیئرز پگھلنے اور درجہ حرارت بڑھنے سے گلگت بلتستان میں سیلاب، رابطہ سڑکیں بہہ گئیں پی ٹی آئی کا نورین خان کے متنازع بیان اور علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان میں 24 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی

Link copied!

پاکستان میں 24 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی کی تصدیق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں انٹرنیشنل ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے کوشاں پی ایچ ایف حکام کو جنوبی کورین ہاکی فیڈریشن نے ٹیم بھجوانے کی تصدیق کردی ہے۔

جنوبی کوریا وہ پہلی ٹیم ہوگی جو 24 سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی سرگرمیاں بحال کرے گی۔

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچز جولائی میں اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی کے مطابق سیریز کا حتمی شیڈول دو سے تین روز میں طے پاجائے گا۔واضح رہے کہ 2024 میں جرمنی کی جونیئر ٹیم کے ساتھ ہالینڈ اور جرمن ہاکی کلبز نے پاکستان کے دورے کیے تھے تاہم کسی بھی نیشنل سینئر ٹیم کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں