فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں فیکٹ چیک: خواجہ آصف کی پاک بھارت موازنے میں بھارت کی تعریف کرنے والی ویڈیو فیک نکلی عمران خان کا نجی اسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع بانی نے کوئی ڈیل نہیں کی، وزیر داخلہ سے ملاقاتوں کی تفصیل نہیں بتا سکتا، بیرسٹر گوہر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں، وفاقی وزیر ایرانی ریال تاریخ کی کم ترین سطح پر، ایک ڈالر 20 لاکھ ریال سے تجاوز کرگیا ایران کے پاس بین الاقوامی تجارتی راستوں کو مکمل طور پر بند کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، جے ڈی وینس برطانوی وزیرِ اعظم اپنے پہلے سرکاری دورے پر یوکرین روانہ ہونگے دو روز میں 30 وکٹیں گرنے کے باوجود میکے کی پچ کو ’بہترین‘ ریٹنگ ملنے کا امکان گولف کے اشتہار میں خاتون سے مبینہ بدسلوکی پر امریکی کمپنی نے معافی مانگ لی ایران جنگ کا ایک اور اثر، امریکا نے جنوبی کوریا کے ساتھ بڑی فوجی مشقیں منسوخ کردیں

ایران امریکا امن معاہدہ آج متوقع؟ ٹرمپ کا دعویٰ، تہران نے وقت کے تعین سے اختلاف کردیا

Link copied!

واشنگٹن / تہران: امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ممکنہ معاہدے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر آج دستخط ہوسکتے ہیں، تاہم ایران نے اس ٹائم لائن سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ ’آئندہ چند دنوں‘ میں ممکن ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے تیار کی جانے والی دستاویز آخری مراحل میں ہے اور جلد اس پر دستخط کیے جا سکتے ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ معاہدے پر دستخط کے بعد آبنائے ہرمز تمام ممالک کے لیے مکمل طور پر کھول دی جائے گی، جبکہ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ مستقبل میں ایران کا جوہری مواد امریکا کے کنٹرول میں آ سکتا ہے۔

دوسری جانب ایرانی حکام نے معاہدے کی اصولی پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دستاویز پر غور جاری ہے، تاہم ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ دستخط آج ہی ہوں گے۔ ایرانی مؤقف کے مطابق معاہدہ آئندہ چند دنوں میں طے پا سکتا ہے۔

ادھر خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ جنوبی لبنان میں دھماکوں اور اسرائیلی حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ اگر خطے میں جامع جنگ بندی کرنی ہے تو اس کا اطلاق لبنان سمیت تمام محاذوں پر ہونا چاہیے۔

اسی دوران ایرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایران کے مرحوم رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفینی تقریبات کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 4 جولائی کو تہران میں جنازے کی تقریبات کا آغاز ہوگا جبکہ 9 جولائی کو مشہد میں تدفین کی جائے گی۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اگر امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو یہ مشرق وسطیٰ کی حالیہ تاریخ کی اہم ترین سفارتی پیش رفت ثابت ہوسکتی ہے، جس کے اثرات عالمی معیشت، تیل کی منڈیوں اور علاقائی سلامتی پر بھی مرتب ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *